ڈیوڈ "ڈائی" ڈیوس (پیدائش:26 اگست 1896ء)|(انتقال:16 جولائی 1976ء) ایک ویلش اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور ٹیسٹ میچ امپائر تھے۔ ڈیوس للانیلی، کارمارتھنشائر میں پیدا ہوئے تھے۔ اس نے اپنے آبائی شہر میں سٹیل ورکس میں کام کیا، للینیلی کے لیے کلب کرکٹ اور کارمارتھن شائر کے لیے کچھ کرکٹ کھیلی۔ ڈیوس اپنے آخری فرسٹ کلاس میچ میں ستمبر 1961ء میں، تقریباً 40 سال بعد اول درجہ منظر میں کھلاڑی یا امپائر کے طور پر کھڑے ہوئے۔

ڈائی ڈیوس
ذاتی معلومات
مکمل نامڈائی ڈیوس
پیدائش28 اگست 1896(1896-08-28)
للانیلی, کارمارتھنشائر, ویلز
وفات16 جولائی 1976(1976-70-16) (عمر  79 سال)
للانیلی, کارمارتھنشائر, ویلز
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک، میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1923–1939گلیمورگن
1923–1930ویلز
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر22 (1947–1958)
فرسٹ کلاس امپائر404 (1946–1961)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 421
رنز بنائے 15,390
بیٹنگ اوسط 24.27
100s/50s 16/73
ٹاپ اسکور 216
گیندیں کرائیں 22,479
وکٹ 275
بالنگ اوسط 35.02
اننگز میں 5 وکٹ 4
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 6/50
کیچ/سٹمپ 198/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 اگست 2012

انتقال

ترمیم

وہ گٹھیا کا شکار ہوا اور 16 جولائی 1976ء کو للانیلی، کارمارتھن شائر، ویلز میں 79 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم