ڈونلڈ ولسن (پیدائش:7 اگست 1937ء)|(انتقال:21 جولائی 2012ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1964ء سے 1971ء [1] انگلینڈ کے لیے چھ ٹیسٹ میچ کھیلے ان کا فرسٹ کلاس کرکٹ کیریئر جو 1957ء سے 1974ء تک جاری رہا، یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ساتھ گذرا اور بعد میں وہ ایک مشہور کرکٹ کوچ بن گئے۔ وہ سیٹل ، یارکشائر میں پیدا ہوئے۔ [2] ولسن نے 1979ء کے سیزن میں میننگھم ملز کے لیے بریڈ فورڈ لیگ کرکٹ بھی کھیلی، فل شارپ کے ساتھ مل کر، پریسلی کپ جیتا ۔

ڈان ولسن
ذاتی معلومات
مکمل نامڈونلڈ ولسن
پیدائش7 اگست 1937(1937-08-07)
سیٹل، یارکشائر، انگلینڈ
وفات21 جولائی 2012(2012-70-21) (عمر  74 سال)
یارک، یارک شائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتگیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 418)10 جنوری 1964  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ25 فروری 1971  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 6 422 65
رنز بنائے 75 6,230 501
بیٹنگ اوسط 12.50 14.09 11.65
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 1/10 0/0
ٹاپ اسکور 42 112 46
گیندیں کرائیں 1,472 69,672 2,821
وکٹیں 11 1,189 82
بولنگ اوسط 42.36 21.00 20.01
اننگز میں 5 وکٹ 0 50 2
میچ میں 10 وکٹ 0 8 0
بہترین بولنگ 2/17 8/36 6/18
کیچ/سٹمپ 1/– 250/– 22/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 اپریل 2017

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Don Wilson"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2012 
  2. "Don Wilson, former Yorkshire and England spinner, dies at 74"۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2012