ڈمپل (ضد ابہام)
ڈِمْپَل سے مراد حسب ذیل ہو سکتے ہیں:
اشخاص
ترمیم- ڈمپل جھانگیانی (پیدائش: 1988ء) بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ
- ڈمپل کپاڈیہ (پیدائش: 1984ء) بھارتی بالی وڈ اداکارہ
- ڈمپل یادو (پیدائش: 1978ء)، بھارتی سیاست دان۔ یہ اترپردیش، بھارت کے سابق وزیر اعلٰی اکھیلیش یادو کی اہلیہ اور ان کے والد اور اسی ریاست کے سابق وزیر اعلٰی ملائم سنگھ یادو کی بہو ہے۔
- ایلیزبیتھ کوپر (1914ء-1960ء) ایک اسکاٹش وفلپائنی اداکارہ، وادیویل رقاصہ اور گلوکارہ، جنرل ڈگلس میک آرتھر کی داشتہ، جسے ڈمپلز کے نام سے مخاطب کیا جاتا تھا۔
- رچرڈ ڈمپلز فیلڈز (1942ء-2000ء) امریکی آر اینڈ بی اور روحانی گلوکار
- ڈمپل لونیا بھارت میں فینگ شوئی اور بازی (چینی علم نجوم) کو فروغ دینے کے لیے شہرت رکھنے والی خاتون۔ وہ انڈین ایکسپریس، ڈی این اے اخبار، ایم ای میگزین اور بامبے ٹائمز کے لیے کالم نگار ہے۔ وہ ریڈیو چیانل 94.3 پر رشی کیش کنن کے ساتھ گفتگو کر چکی ہیں اور کئی کانفرنسوں، مذاکروں اور مشاورتوں کا حصہ رہ چکی ہیں۔ فینگ شوئی پر وہ ایک کتاب بھی لکھ چکی ہیں۔* مملکت متحدہ کی کامک The Dandy کا ایک خیالی کردار۔ دیکھیے کڈلز اینڈ ڈمپلز
جغرافیہ
ترمیمفلم اور ٹیلی ویژن
ترمیم- ڈمپلز (1916ء فلم)، جس میں میری مائلز مینٹر نے اداکاری کی
- ڈمپلز (1936ء فلم)، جس میں شرلی ٹیمپل نے اداکاری کی
برانڈ
ترمیم- ہائیگ (وسکی)، اسکاچ وسکی کا ایک برانڈ جسے ڈمپل بھی کہا جاتا ہے