ملائم سنگھ یادو

بھارتی سیاست دان (1939ء - 2022ء)

ملائم سنگھ یادو (22 نومبر 1939ء – 10 اکتوبر 2022ء) ایک بھارتی سیاست دان اور سماجوادی پارٹی کے بانی سرپرست تھے۔ انھوں نے مسلسل تین مرتبہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر خدمات انجام دیں اور وزیر دفاع، حکومت ہند کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔ مین پوری لوک سبھا حلقے کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک طویل عرصے تک وہ رکن پارلیمان، لوک سبھا رہے، نیز اس سے قبل بھی اعظم گڑھ اور سنبھل حلقوں سے رکن پارلیمان رہ چکے تھے۔[6]

ملائم سنگھ یادو
تفصیل= یادو (2006ء)
تفصیل= یادو (2006ء)

وزیر دفاع
مدت منصب
1 جون 1996ء – 19 مارچ 1998ء
وزیر اعظم
پرمود مہاجن
جارج فرنانڈیز
15ویں وزیر اعلیٰ اتر پردیش
مدت منصب
29 اگست 2003ء – 13 مئی 2007ء
گورنر
مایاوتی
مایاوتی
مدت منصب
5 دسمبر 1993ء – 3 جون 1995ء
گورنر
صدر راج
مایاوتی
مدت منصب
5 دسمبر 1989ء – 24 جون 1991ء
گورنر
نارائن دت تیواری
کلیان سنگھ
رکن پارلیمان، لوک سبھا
مدت منصب
23 مئی 2019ء – 10 اکتوبر 2022ء
تیج پرتاپ سنگھ یادو successor5= ڈمپل یادو
 
مدت منصب
16 مئی 2014ء – 23 مئی 2019ء
رماکانت یادو
اکھلیش یادو
مدت منصب
16 مئی 2009ء – 16 مئی 2014ء
دھرمیندر یادو
تیج پرتاپ سنگھ یادو
مدت منصب
1998ء – 2004ء
دھرم پال یادو
رام گوپال یادو
مدت منصب
1996ء – 1998ء
ادے پرتاپ سنگھ
بلرام سنگھ یادو
معلومات شخصیت
پیدائش 21 نومبر 1939ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیفائی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 اکتوبر 2022ء (83 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گڑگاؤں [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سیفائی، اٹاوہ ضلع، اتر پردیش
شہریت بھارت [3]
ڈومنین بھارت
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت سماج وادی پارٹی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد اکھلیش یادو[4]
بہن/بھائی
شیوپال سنگھ یادیو ،  رتن سنگھ یادیو ،  ابھے رام سنگھ یادیو ،  راجپال سنگھ یادیو   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار
عملی زندگی
تعليم ایم اے، (سیاسیات)، (انگریزی ادب)، بی ایڈ
مادر علمی ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی، آگرہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پارٹی کے رہنما اور کارکن انھیں اکثر نیتا جی کہا کرتے تھے۔[7]

ان کا انتقال 82 سال کی عمر میں 10 اکتوبر 2022ء کو گرو گرام کے میدانتا ہسپتال میں ہوا۔[8]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Mulayam Singh Yadav: Indian political stalwart dies, aged 82 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2022
  2. https://indianexpress.com/article/india/mulayam-singh-yadav-samajwadi-party-death-live-updates-8186215/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2022 — اقتباس: Samajwadi Party founder Mulayam Singh Yadav passed away while undergoing at Medanta hospital in Gurugram on Monday.
  3. ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  4. "Mulayam Singh Yadav&#124؛ National Portal of India" 
  5. "Mulayam Singh Yadav: Indian political stalwart dies, aged 82"۔ BBC News۔ 10 October 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2022 
  6. "Lok Sabha member profile"۔ Lok Sabha۔ 01 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  7. "Mulayam Singh Yadav" 
  8. "Updates: Mulayam Singh Yadav Dies At 82, Political Leaders Pay Tributes"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2022