ڈورتھی ٹائلر اوڈھم

ڈورتھی جینیفر بیٹرس ٹائلربنیادی طور پر ہائی جمپ میں حصہ لینے والی ایک برطانویکھلاڑی تھی۔ وہ سٹوکویل، لندنمیں پیدا ہوئی۔ [1]ڈورتھی نے 1936ء گرمائی اولمپکسمیں برطانیہ عظمٰیکی طرف سے نمائندگی کی اور چاندیکا تمغاحاصل کیا۔ [2]
1939ءمیں اس نے 1.66میٹر کی ہائی جمپ کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑا، لیکن جلد ہی جرمنیکی ڈورا راتجننے یہ ریکارڈ توڑ دیا۔ جس کے بارے میں ڈورتھی نے احتجاج کیا کہ ڈورا راتجندراصل مرد ہے، اس لیے میرا ریکارڈ برکرار رکھا جائے۔ [2]تحقیق کے بعد آخر کار 1957ءمیں ڈورتھی ٹائلر اوڈھمکو اس کا عالمی ریکارڈ اعزاز واپس لوٹا دیا گیا۔ [2]
لندنمیں ہونے والے 1948ء گرمائی اولمپکسمیں اس نے دوبارہ حصہ لیا اور دوبارہ چاندیکا تمغاحاصل کیا۔ [3]
1938ءمیں سڈنیاور 1950ءمیں آکلینڈمیں ہونے والی دولت مشترکہ کھیلوںمیں اس نے سونے کا تمغا حاصل کیا۔ [2]

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم

ڈورتھی ٹائلر اوڈھم
 
Ibolya Csák, Elfriede Kaun اور ڈورتھی اوڈھم
اولمپک مقابلے
چاندی کا تمغا 1936ء گرمائی اولمپکس ہائی جمپ
چاندی کا تمغا 1948ء گرمائی اولمپکس ہائی جمپ
نمائندگی   انگلستان
دولت مشترکہ کھیل
سونے کا تمغا 1938 سڈنی ہائی جمپ
سونے کا تمغا 1950 آکلینڈ ہائی جمپ
چاندی کا تمغا 1954 وینکوور ہائی جمپ
میڈل ریکارڈ