ڈورو شاہ آباد
(ڈورو سے رجوع مکرر)
ڈورو شاہ آباد یا صرف ڈورو بھارت کے صوبہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں واقع ایک قصبہ ہےـ مغل باغ ویری ناگ، ڈورو سے 5 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہےـ
Location in Anantnag, India | |
متناسقات: 33°26′N 75°05′E / 33.43°N 75.09°E | |
ملک | بھارت |
صوبہ | جموں و کشمیر |
ضلع | اننت ناگ |
زبانیں | |
• دفتری | اردو |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | JK03 |
تعلیمی ادارے
ترمیم- گورنمینٹ بائز ماڈل ہائر سکینڈری اسکول
- گورنمینٹ ڈگری کالج ڈورو
- اقبال میموریل انسٹیچیوٹ
- دار العلوم عثمانیہ
اہم شخصیات
ترمیم- محمود گامی
- رسول میر
- منیر الاسلام رقیب (سابق ڈی سی) اننت ناگ ضلع[1]