ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (Darren Sammy National Cricket Stadium) جس کا قدیم نام بوسے ژوغ اسٹیڈیم (Beauséjour Stadium) تھا جزیرہ گروس، سینٹ لوسیا میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
بوسے ژوغ اسٹیڈیم Beauséjour Stadium | |||||
ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (سابقہ بوسے ژوغ اسٹیڈیم) | |||||
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | جزیرہ گروس، سینٹ لوسیا | ||||
جغرافیائی متناسق نظام | 14°04′14.00″N 60°55′53.95″W / 14.0705556°N 60.9316528°W | ||||
تاسیس | 2002 | ||||
گنجائش | 15,000 | ||||
متصرف | ونڈورڈ جزائر سینٹ لوسیا کنگز | ||||
اینڈ نیم | |||||
پویلین اینڈ میڈیا سینٹر اینڈ | |||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
پہلا ٹیسٹ | 20–24 جون 2003: ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا | ||||
آخری ٹیسٹ | 9–13 اگست 2016: ویسٹ انڈیز بمقابلہ بھارت | ||||
پہلا ایک روزہ | 8 جون 2002: ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||
آخری ایک روزہ | 9 جون 2017: ویسٹ انڈیز بمقابلہ افغانستان | ||||
پہلا ٹی20 | 1 مئی 2010: افغانستان بمقابلہ بھارت | ||||
آخری ٹی20 | 27 مئی 2012: ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
پہلا خواتین ایک روزہ | 16 اکتوبر 2015: ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان | ||||
آخری خواتین ایک روزہ | 1 جولائی 2023: ویسٹ انڈیز بمقابلہ آئرلینڈ | ||||
پہلا خواتین ٹی20 | 13 مئی 2010: آسٹریلیا بمقابلہ بھارت | ||||
آخری خواتین ٹی20 | 8 جولائی 2023: ویسٹ انڈیز بمقابلہ آئرلینڈ | ||||
ٹیم کی معلومات | |||||
| |||||
بمطابق 18 جولائی 2023 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/westindies/content/ground/59518.html کرک انفو |
اپریل 2016ء کو بھارت میں منعقد ہونے والے 2016ء آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئینٹی جیتنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کے اعزاز میں اس کا نام تبدیل کر کے ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم رکھ دیا گیا۔