ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم

ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (Darren Sammy National Cricket Stadium) جس کا قدیم نام بوسے ژوغ اسٹیڈیم (Beauséjour Stadium) تھا جزیرہ گروس، سینٹ لوسیا میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
Darren Sammy Cricket Stadium
بوسے ژوغ اسٹیڈیم
Beauséjour Stadium
ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (سابقہ بوسے ژوغ اسٹیڈیم)
میدان کی معلومات
مقامجزیرہ گروس، سینٹ لوسیا
جغرافیائی متناسق نظام14°04′14.00″N 60°55′53.95″W / 14.0705556°N 60.9316528°W / 14.0705556; -60.9316528
تاسیس2002
گنجائش15,000
متصرفونڈورڈ جزائر
سینٹ لوسیا کنگز
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
میڈیا سینٹر اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ20–24 جون 2003:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ9–13 اگست 2016:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ8 جون 2002:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ9 جون 2017:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  افغانستان
پہلا ٹی201 مئی 2010:
 افغانستان بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی2027 مئی 2012:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا خواتین ایک روزہ16 اکتوبر 2015:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  پاکستان
آخری خواتین ایک روزہ1 جولائی 2023:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا خواتین ٹی2013 مئی 2010:
 آسٹریلیا بمقابلہ  بھارت
آخری خواتین ٹی208 جولائی 2023:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  آئرلینڈ
ٹیم کی معلومات
ونڈورڈ جزائر (2003 – تاحال)
سینٹ لوسیا کنگز (2013 – تاحال)
بمطابق 18 جولائی 2023
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/westindies/content/ground/59518.html کرک انفو

اپریل 2016ء کو بھارت میں منعقد ہونے والے 2016ء آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئینٹی جیتنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کے اعزاز میں اس کا نام تبدیل کر کے ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم رکھ دیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم