ڈیرہ غازی خان ڈویژن پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا۔ ضلع ڈیرہ غازی خان برطانوی ہند کے صوبہ پنجاب کے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا حصہ تھا۔ برطانیہ سے آزادی کے بعد غازی خان ڈویژن ایک علاحدہ ڈویژن بنا دیا گیا جو 2000ء تک قائم ریا۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[3]


Dera Ghazi Khan Division
ڈویژن
صوبہ پنجاب میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی جگہ
صوبہ پنجاب میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی جگہ
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
صدر مقاملاہور
قیام2008[1]
اضلاع4
حکومت
 • قسمضلع
رقبہ
 • کل38,778 کلومیٹر2 (14,972 میل مربع)
آبادی (2017ء)
 • کل11,014,398
 • کثافت280/کلومیٹر2 (740/میل مربع)
 ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں موجود تمام اضلاع کی مجموعی آبادی
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت (UTC+5)
ڈائلنگ کوڈ[2]
ویب سائٹ[2]

انتظامیہ ترمیم

ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے چار اضلاع مندرجہ ذیل ہیں۔

  1. ضلع ڈیرہ غازی خان
  2. ضلع راجن پور
  3. ضلع مظفر گڑھ
  4. ضلع لیہ

مزید دیکھیے ترمیم

صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)

حوالہ جات ترمیم

  1. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geo.tv (Error: unknown archive URL).
  2. "National Dialing Codes"۔ پی ٹی سی ایل۔ 20 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2010 
  3. "Office of Div Commissioner restored"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2013 

متناسقات: 30°28′N 70°24′E / 30.467°N 70.400°E / 30.467; 70.400