ڈیوائن کامیڈی
ڈیوائن کامیڈی (اطالوی: Divina Commedia)، یا طربیہ خداوندی، معروف اطالوی، شاعر دانتے کی لکھی ہوئی ایک تمثیلی طویل نظم ہے۔ اس میں شاعر ورجل کے ہمراہ جہنم، اعراف اور جنت کی سیر کرتا ہے۔ اس کا اصل نام صرف کامیڈیا تھا، ڈیوائن کا سابقہ بعد میں نام کا حصہ بنا۔ اس کے بارے جدید ماہرین لسانیات کا کہنا ہے کہ یہ ابن عربی کی فتوحات مکیہ سے مستعار خیال ہے اور گاہے گاہے بنا حوالہ کے اس کا ذکر بھی ہوا ہے۔ یہ نظم خالصتا" ادبی انداز میں لکھی گئی۔
ڈیوائن کامیڈی | |
---|---|
(اطالوی میں: La Divina Commedia)،(انگریزی میں: Divine Comedy)[1]،(کروشیائی میں: Božanstvena komedija)[2] | |
مصنف | دانتے [2] |
اصل زبان | اطالوی |
ادبی صنف | رزمیہ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Divine Comedy | Memory Beta, non-canon Star Trek Wiki | Fandom — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2022
- ^ ا ب Hrvatska enciklopedija — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2024