ژان بپتست دبریت ایک فرانسیسی مصور تھا۔ اس نے کئی گراں قیمت لیتھو گرافز بنائے جس میں برازیل کے لوگوں کی منظر کشی کی گئی تھی۔

ژان بپتست دبریت
(فرانسیسی میں: Jean-Baptiste Debret ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 اپریل 1768ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جون 1848ء (80 سال)[4][5][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مونماغت قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس [11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
فرانسوا دبریت   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لائیسی لوئیس لی گرینڈ
نیشل سپیریئر اسکول آف فائن آرٹس
ایکولے دیس پونتس پیرس ٹیک   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ لوئس ڈیوڈ   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصور [9]،  انجینئر ،  الیس ٹریٹر [9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [1][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی [13]،  بصری فنون [13]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں Napoléon Ier décore à Tilsitt le grenadier Lazareff de la croix de la Légion d'honneur   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر لوئس ڈیوڈ   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
انعام روم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

سوانح حیات

ترمیم

دبریت نے فرانسیسی اکادمی برائے فنون لطیفہ سے تعلیم حاصل کی۔ وہ لوئس ڈیوڈ کا بہت بڑا چیلا تھا۔ وہ 1780ء کی دہائی میں ڈیوڈ کے ساتھ روم آیا۔ اُس نے پہلی دفعہ مصوری کا آغاز 1798ء کو سیلون برائے فنون لطیفہ میں کیا، جہاں اس نے دوسرا پرائز جیتا۔

مارچ 1816ء میں وہ فرنچ آرٹسٹک مشن کا نام نہاد رکن بن کر برازیل گیا۔ اس نے وہاں برازیل میں غلامی کے موضوعات پر کئی تصویریں بنائیں۔

وہ 1831ء میں فرانس واپس آگیا اور فرانسیسی اکادمی برائے فنون لطیفہ کا ایک رکن بن گیا۔ 1834ء سے 1839ء میں اس نے کندہ کاریوں کے تین جلدوں والا یادگاری سلسلہ شائع کیا جس کا عنوان Voyage Pittoresque et Historique au Brésil, ou Séjour d'un Artiste Français au Brésil' (برازیل کا ایک دلکش اور تاریخی سفر یا ایک فرانسیسی فن کار ک برازیل میں عارضی قیام) تھا۔ بدقسمتی سے اس کام سے اسے کوئی کمرشل کامیابی نہیں ملی۔ ذریعہ معاش کے لیے اس نے لیتھو گرافز والی تصویریں بنائیں لیکن اس کے اشتہار کے لیے اس کے پاس محدود پیسے تھے۔ دبریت 1848ء میں تنگ دستی کی حالت میں پیرس میں وفات پا گیا۔

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12460857j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. عنوان : Jean Baptiste Debret — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/21252
  3. عنوان : Jean Baptiste Debret — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00047807
  4. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jean-Baptiste-Debret — بنام: Jean-Baptiste Debret — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zg9m6w — بنام: Jean-Baptiste Debret — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa18749/jean-baptiste-debret — بنام: Jean-Baptiste Debret — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2688793 — بنام: Jean-Baptiste Debret — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. عنوان : Debret, Jean-Baptiste — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T021703 — بنام: Jean-Baptiste Debret
  9. ^ ا ب abART person ID: https://cs.isabart.org/person/149596 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  10. http://www.acrilex.com.br/cultura_grandesmestres_debretI.htm
  11. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/21252 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2020
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20201076835 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20201076835 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022

بیرونی روابط

ترمیم