ژاک لاکاں
ژاک لاکاں ((فرانسیسی: Jacques Lacan)؛ 13 اپریل 1901 – 9 ستمبر 1981) ایک فرانسیسی نفسیاتی تجزیہ نگار اور طبیب نفسی تھے جن کو فرائڈ کے بعد سب سے متنازع نفسیاتی تجزیہ نگار کہا جاتا ہے۔[14] 1953ء سے 1981ء تک پیرس میں سالانہ سیمینار دے کے لاکاں نے 1960ء اور 1970ء وی صدی کے بہت سے معروف دانشوروں کو متاثر کیا، خاص طور پہ پس ساختیات سے منسلکوں کو۔ پس ساختیات، تنقیدی نظریہ، لسانیات، 20 وی صدی کا فرانسیسی فلسفہ، فلم نظریہ اور مطبی نفسیاتی تجزیہ پر ان کے خیالات کا اہم اثر تھا۔[15]
ژاک لاکاں | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Jacques Lacan) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Jacques Lacan)[1] |
پیدائش | 13 اپریل 1901 پیرس، فرانس |
وفات | 9 ستمبر 1981 پیرس، فرانس |
(عمر 80 سال)
وجہ وفات | قولن سرطان [2] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | فرانس [3] |
عملی زندگی | |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر آف میڈیسن |
پیشہ | نفسیاتی معالج [5][6]، ماہر تحلیل نفسی [7][5]، مترجم ، مصنف [5] |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، فرانسیسی [8][9] |
شعبۂ عمل | نفسیاتی تجزیہ ، طب نفسی [10]، لسانيات ، جرمیات [11] |
ملازمت | پیرس 8 وینسین-ساں-دونی یونیورسٹی |
مؤثر | سیگمنڈ فرائڈ |
تحریک | نفسیاتی تجزیہ ، ساختیت (نفسیات) |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Fichier des personnes décédées
- ↑ https://www.elmundo.es/cultura/2014/05/17/5376944622601d637c8b4592.html
- ↑ http://www.nytimes.com/1985/01/04/arts/art-representation-and-sexuality-mixed-media-show-at-new-museum.html
- ↑ http://www.archivesnationales.culture.gouv.fr/chan/chan/AP-pdf/101-AS.pdf
- ↑ https://cs.isabart.org/person/128478 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/391/000115046/
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118568507 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119104423 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8101731
- ↑ گوگل بکس آئی ڈی: https://books.google.com/books?id=hJTTAQAACAAJ
- ↑ گوگل بکس آئی ڈی: https://books.google.com/books?id=OSB-AAAAMAAJ
- ↑ Yannis Stavrakakis, Lacan and the Political, Routledge, 2002, p. 13: "Lacan has been hailed as one of the cornerstones of this movement [poststructuralism] together with Jacques Derrida and others."
- ↑
- ↑ David Macey, "Introduction", Jacques Lacan, The Four Fundamental Concepts of Psycho-Analysis (London 1994) p. xiv
- ↑ Refer to The American Journal of Psychoanalysis, Volume 47, Issue 1, Spring 1987, آئی ایس ایس این 0002-9548 "Lacan and post-Structuralism", pp. 51–57, by Jan Marta.