ژاں فرانسوا جاریج
فرانسیسی ماہر آثار قدیمہ
ژاں فرانسوا جاریج (فرانسیسی: Jean-François Jarrige، اگست 5، 1940، لورڈیس – نومبر 18، 2014، پیرس)، فرانسیسی شہری تھا، جو آثاریات خاص طور پر جنوبی ایشیا کے آثار قدیمہ اور سندھیات کا ماہر تھا۔ اس نے ڈاکٹریٹ کی سند جنوبی آثاریات کے عنوان سے جامعہ پیرس حاصل کی۔ اس نے بلوچستان کے علائقوں مہر گڑھ اور پیراک میں کھدائی بھی کی۔ 2004ء میں گوئیمئی میوزم کے سربراہ مقرر ہوئے۔
ژاں فرانسوا جاریج | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Jean François Marie Charles Jarrige)[1] |
پیدائش | 5 اگست 1940ء [2][3][4] لورڈیس [4] |
وفات | 18 نومبر 2014ء (74 سال)[2][3][4] پیرس کا سولہواں اراؤنڈڈسمنٹ [4] |
شہریت | فرانس |
مناصب | |
ڈائریکٹر | |
آغاز منصب 7 نومبر 1973 |
|
سیکرٹری جنرل | |
برسر عہدہ 1994 – 2013 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر آثاریات |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [2] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
اس نے ماہر آثاریات کیتھریں جاریج سے شادی کی، جس سے دو بیٹیاں ہیں۔[5]
کام
ترمیم- 1990 - تاریخ سے پہلے وادیٔ سندھ کی تہذیب (فرانسیسی: La Préhistoire et la civilisation de l'Indus) (مدیر)
- 1993 - مہر گڑھ بلوچستان سے دیکھی ہوئی وادیٔ سندھ کی تہذیب روایتیں (فرانسیسی: The Early architectural traditions of the greater Indus Valley as seen from Mehrgarh, Baluchistan) (مدیر)
- 1995 - Du néolithique à la civilisation de l'Inde ancienne: contribution des recherches archéologiques dans le nord-ouest du sous-continent indo-pakistanais
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Fichier des personnes décédées ID (matchID): https://deces.matchid.io/id/_TTLGRzAphfJ — اخذ شدہ بتاریخ: 24 ستمبر 2023
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11908630c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Who's Who in France — Who's Who in France biography ID: https://www.whoswho.fr/bio/-_26129
- ^ ا ب پ ت Fichier des personnes décédées ID (matchID): https://deces.matchid.io/id/_TTLGRzAphfJ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2023
- ↑ Curriculum vitae آرکائیو شدہ 2011-10-05 بذریعہ وے بیک مشین