کاہلوں
کاہلوں ایک شاہی قبیلہ ہے۔جن میں جٹ اور گجر شامل ہے۔۔ اور یہ لوگ برصغیر کے شمالی علاقہ جات میں رہتے ہیں۔ اور سیالکوٹ کی ریاست بجوات میں ایک گاؤں کا نام کاہلوں ہے۔جن میں گجر کثیر تعداد میں آباد ہیں ۔
تاریخ
ترمیمراجہ بکرم اجیت کی اولاد کے لوگ کاہلوں کہلاتے ہیں۔ اس کے افغان پیروکاروں کے نزدیک دہلی کے تخت کے ساتھ اس کے الحاق کے بعد اسے ہمو شاہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ راجا وکرم جیت کا زمانہ پہلی صدی قبل مسیح کا ہے کیونکہ تاریخ بتاتی ہے کہ کہ وہ وکرم جیت ہی تھا جس نے سنہ اٹھاون قبل مسیح میں سقوں کی ایک بڑی فوج کو شکست دی تھی۔ دوسرا ہم یہ بھی جانتے ہیں کے وکرم جیت اور راجہ سالباہن بانی سیالکوٹ ہم عصر تھے۔حوالہ
لفظ کاہلوں
ترمیمکاہلوں لفظ ان کی چوتھی نسل/اولاد کاہلواں سے حاصل کیا گیا تھا۔ وہاں سے یہ لوگ گرداسپور پنجاب کے ضلع میں آباد ہو گئے، پھر سیالکوٹ میں پھیل گئے۔
مذہب
ترمیمبھارت کے کاہلوں اقلیت میں ہندو مت کے ساتھ ساتھ سکھ مذہب کی پیروی کرتے ہیں، جبکہ پاکستان کے کاہلوں اسلام کی پیروی کرتے ہیں۔
شخصیات
ترمیم- ممتاز کاہلوں (سرگودھا/ سیاسی و سماجی کارکن)
- سہیل کاہلوں (شاعر)