کباب دنیا بھر میں پسند کی جانے والی ڈش ہے۔ذیل میں دنیا بھر سے کباب کی انواع اقسام کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔ کباب مشرق وسطیاور مسلم ممالک میں گوشت سے تیار کیے جاتے ہیں۔دنیا بھر میں اسے سبزیوں اور دیگر اجزاءکیساتھ بھی تیار کیا جاتا ہے۔[1] [2] [3]

پیٹیلکن کباب بینگن سے تیار کیے جاتے ہیں۔
نام تصویر تفصیل
بہاری کباب </img> گوشت کے ٹکڑوں کو مصالحہ لگا کر تیار کیا جاتا ہے۔ شمالی ہندوستان کی ریاست بہار میں اس کی شروعات ہوئی۔ اسے زیادہ تر گائے کے گوشت بنا یا جاتا ہے ۔۔ [4]
بوٹی کباب </img> یہ زیادہ تر مٹن یا بکرے کے گوشت سے تیار کئے جاتے ہیں۔ [5]
اچاری تکہ
چکن تکہ </img> یہ تندوری کباب کی شکل ہے جو مرغی میں دہی اور مصالوں سے ملا کر بنایا جاتا ہے۔ [6]
ڈورا کباب [7] [8]
گلاوٹ کباب شامی کباب کی ایک شکل ہے جسے بغیر کسی مرکب کے تیار کیا جاتا ہے۔ گائے کے گوشت اور مصالحے پر مشتمل ہے۔ لکھنؤ کی خصوصی ڈش ہے
ہریالی کباب پودینے اور دھنیا کے امتزاج سے بنے پنجابی انداذ کے مرغی کے کباب ہیں۔
گالوٹی کباب پیاز ، لہسن ، ادرک ، زعفران اور مصالحے کے ساتھ بھیڑوں کے گوشت سے تیار کیا جاتا ہے۔ [9]
ہریالی کباب دال اور پالک کا استعمال کرتے ہوئے مختلف سبزیوں سے تیار کیے جاتے ہیں۔ [10] [11]
تنگری کباب چکن کی ٹانگیں گرم مصالحوں کے ساتھ آگ پر تیار کی جاتیں ہیں۔ [12]
کشتوری کباب [13]
دہی کے کباب [14]
بررا کباب [15] [16]
قلمی کباب </img> ایک مرغی کباب۔ [17] تصویر میں بائیں طرف قلمی کباب کی تصویر ہے۔
پنیر کباب سبزی خور کباب
ریشمی کباب مغلائی کھانوں کا ایک روایتی کباب جو مصالحہ لگی چکن ، بھیڑ یا گائے کے گوشت سے تیار ہوتا ہے [18]
شامی کباب </img> گوشت ، دال اور کٹی ہوئی پیاز ، دھنیا اور ہری مرچوں کے پیسٹ کے ساتھ عام طور پر اسے تیار کیا جاتا ہے۔۔
شکم پور کباب
ستلی کباب </img> ستلی کباب کو گوشت اور مصالحے کے مرکب کیساتھ دھات کے سیخ کے گرد لپیٹ کر ، اسے روئی کے دھاگے سے باندھ کرتیار کیا جاتا ہے۔ ایک بار جب کباب تیار ہوجائے تو ، دھاگا ہٹا دیا جاتا ہے اور کباب پیش کیا جاتا ہے۔ [19]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ozlem Warren (May 11, 2015)۔ "Eggplant kebab with yoghurt marinated chicken; Patlicanli Kebap"۔ Ozlem's Turkish Table۔ January 7, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 24, 2016 
  2. Gil Marks (2010-11-17)۔ Encyclopedia of Jewish Food۔ ISBN 9780544186316۔ 13 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2020 
  3. Tarla Dalal (2007-06-15)۔ Punjabi Khana۔ ISBN 9788189491543۔ 21 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2014 
  4. "Bihari kabab"۔ ALL THINGS PAKISTAN۔ 02 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2014 
  5. S. Singh (2009)۔ India. Ediz. Inglese۔ Country Guide Series (بزبان ترکی)۔ Lonely Planet۔ صفحہ: 262۔ ISBN 978-1-74220-347-8۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2017 
  6. J. Oseland، E.S. Magazine (2011)۔ Saveur: The New Comfort Food: Home Cooking from Around the World۔ Chronicle Books LLC۔ صفحہ: 124۔ ISBN 978-1-4521-0539-0۔ December 14, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2017 
  7. "Dora kabab"۔ Khaleej Times۔ October 22, 2015۔ September 27, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2017 
  8. India Today۔ 26۔ Thomson Living Media India Limited۔ 2001۔ صفحہ: 163۔ December 13, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2017 
  9. B. Kraig، C.T. Sen (2013)۔ Street Food Around the World: An Encyclopedia of Food and Culture۔ ABC-CLIO۔ صفحہ: 176۔ ISBN 978-1-59884-955-4۔ December 15, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2017 
  10. "8 meatilicious kebabs you must try out immediately"۔ India Today۔ May 11, 2016۔ May 25, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2017 
  11. C. Banerji (2008)۔ Eating India: An Odyssey into the Food and Culture of the Land of Spices۔ Bloomsbury Publishing۔ صفحہ: 125۔ ISBN 978-1-59691-712-5۔ December 12, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2017 
  12. A. Chaturvedi، D. Kanwar، R. Sengupta (2013)۔ DK Eyewitness Travel Guide: Delhi, Agra and Jaipur۔ DK Publishing۔ صفحہ: 253۔ ISBN 978-1-4654-1492-2۔ November 19, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2017 
  13. J.I.S. Kalra، P. Das Gupta (1986)۔ Prashad: Cooking with Indian Masters۔ First Edition۔ Allied Publishers Private Limited۔ صفحہ: 20۔ ISBN 978-81-7023-006-9۔ December 12, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2017 
  14. S. Kapoor، A. Kapoor (2009)۔ Marwari Vegetarian Cooking (بزبان جرمنی)۔ Popular Prakashan۔ صفحہ: 25۔ ISBN 978-81-7991-399-4۔ December 14, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2017 
  15. E.Y. World، L. Siciliano-Rosen، S. Rosen (2014)۔ Delhi Food and Travel Guide: The inside scoop on the best North Indian foods in Delhi۔ 107۔ Eat Your World۔ صفحہ: pt51۔ December 11, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2017 
  16. DK Eyewitness Travel Guide: Delhi, Agra & Jaipur۔ DK Publishing۔ 2015۔ صفحہ: 248۔ ISBN 978-1-4654-4945-0۔ December 11, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2017 
  17. DK Eyewitness Travel Guide: Delhi, Agra & Jaipur۔ DK Publishing۔ 2015۔ صفحہ: 246۔ ISBN 978-1-4654-4945-0۔ December 14, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2017 
  18. "Reshmi Kebab (Silken Kebabs)"۔ Allrecipes.com۔ 14 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2014 
  19. "Streetfood - Adam's Kabab (Phears Lane, Chuna Gali, near Central Metro station, Kolkata)"۔ 22 October 2012۔ 12 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2015