وائس ایڈمرل کرامت رحمان نیازی  (بائیس مارچ 1979ء تا 23 مارچ 1983ء) پاک بحریہ کے آٹھویں سربراہ  وائس ایڈمرل کرامت رحمان نیازی کراچی کے ایک نیازی پشتون گھرانے  میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے 1956ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا اور 1964ء میں پاکستان کی پہلی آبدوز ’’غازی‘‘ کے کمانڈر بنے۔ 1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں حصہ لیااور نشان امتیاز(ملٹری)، ستارہ جرات( ملٹری) اور ہلال امتیاز(ملٹری) کے اعزازات حاصل کیے۔   22 مارچ 1979ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف  بنے اور23مارچ1983ء تک اس عہدے پر فائز رہے،

کرامت رحمان نیازی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2021ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جماعت اسلامی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی برطانوی شاہی بحری کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پاک بحریہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ امیر البحر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

4 مئی 2021 کو وفات پا گئے۔[1]

بیرونی روابط

فوجی دفاتر
ماقبل  بحریہ کے چیف آف اسٹاف
1979–1983
مابعد 
  1. https://jang.com.pk/news/921894