کرسٹن جمیز اسٹیورٹ (انگریزی: Kristen Jaymes Stewart ؛ پیدائش 9 اپریل 1990ء) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک فلمی اداکارہ ہے۔ جو فلم ٹویلائٹ کی سیریز میں بیلا سوان کے کردار کے لیے جانی جاتی ہیں۔ انھوں نے کئی دیگر فلموں میں بھی کام کیا ہے جن میں پینک روم (2002)، زتھورا (2005)، ان دی لینڈ آف وومن (2007)، دی میسنجرز (2007)، ایڈونچر لینڈ (2009)، دی رن اویز (2010)، سنو وائٹ اینڈ ہنٹس مین (2012ء) آن دی روڈ (2012) اور ایکول (2015) شامل ہیں۔

کرسٹن اسٹیورٹ
(انگریزی میں: Kristen Stewart ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Stewart at the UK premiere of The Twilight Saga: Breaking Dawn Part 2 in November 2012

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Kristen Jaymes Stewart ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1990-04-09) اپریل 9, 1990 (age 33)
لاس اینجلس, کیلی فورنیا, U.S.
رہائش ووڈلینڈ ہلز، لاس اینجلس (2008–2008)
لاس اینجلس  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل اشکنازی[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ سبز[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
مذہب یہودیت[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی سٹیلا میکسویل (2016–2018)[4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
مادری زبان امریکی انگریزی[6]،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان امریکی انگریزی[6]،  انگریزی[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ  (2022)[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[10]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم