کرسچن بی اینفنسن
کرسچن بی اینفنسن 26 مارچ 1916 میں پنسلوانیا، امریکا میں ایک نارویجین تارک وطن خاندان میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد ایک مکینیکل انجینئر تھے۔ 1920 میں ان کا خاندان فلاڈیلفیا منتقل ہو گیا۔ 1937 میں انھوں نے سوارتھمور کالج سے بیچلر ڈگری حاصل کی ۔ 1939 میں انھوں نے یونیورسٹی آف پنسلوانیا سے آرگینک کیمسٹری میں ماسٹر کیا۔ 1939 میں امریکن سیکنڈے نیوین فاؤنڈیشن نے انھیں پچیدہ پروٹینز جنہیں انزائمز کا نام دیا گیا کی کیمیائی ساخت کے تجزیے کے لیے نئے طریقوں کو فروغ دینے کے لیے کالسبرگ لیبارٹری کوپن ہیگن، ڈنمارک میں مشارکت دی ۔ 1941 میں انھیں ہارورڈ میڈیکل اسکول میں ڈاکٹری مطالعہ کے لیے بیالوجیکل کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ میں مشارکت کی آفر کی گئی جہاں انھوں نے 1943 میں کیمیا میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔
کرسچن بی اینفنسن | |
---|---|
(انگریزی میں: Christian Anfinsen)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 مارچ 1916ء [2][3][4][5][6][7] مونیسن |
وفات | 14 مئی 1995ء (79 سال)[8][9][10][4][5][11][7] رینڈلزٹاؤن، میری لینڈ [12] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | پائکسویل، میری لینڈ |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [8][13] |
مذہب | یہودیت |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنسلوانیا ہارورڈ میڈیکل اسکول (1941–1943) مونیسن ہائی اسکول |
تخصص تعلیم | حیاتی کیمیا |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
پیشہ | حیاتی کیمیا دان ، کیمیادان ، استاد جامعہ ، ماہر حیاتی طبیعیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14] |
شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا |
ملازمت | جامعہ جونز ہاپکنز ، ہارورڈ یونیورسٹی |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1972)[15][16] جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ [17] فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز |
|
درستی - ترمیم |
انھیں ایک انزائم رائبونیوکلیس پرکام کے صلے میں نوبل انعام برائے کیمیا 1972ء میں دیا گیا۔ انھیں یہ انعام سٹینفورڈ موری اور ولیم ہورڈ سٹین کے ساتھ مشترکہ طور دیا گیا۔
اینفنسن نے 14 مئی 1995 کو وفات پائی۔
ویکی ذخائر پر کرسچن بی اینفنسن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/636/000100336/
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12281438g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rf759w — بنام: Christian B. Anfinsen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/anfinsen-christian-boehmer — بنام: Christian Boehmer Anfinsen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/8686 — بنام: Christian Boehmer Anfinsen
- ↑ عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=2721 — بنام: Christian Boehmer Anfinsen
- ^ ا ب ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جون 2024
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Christian-B-Anfinsen
- ↑ عنوان : Two Subsites in the Binding Domain of the Acetylcholine Receptor: An Aromatic Subsite and a Proline Subsite — JSTOR article ID: https://www.jstor.org/stable/2368876
- ↑ No Assembly Required
- ↑ بنام: Christian B. Anfinsen — BIU Santé person ID: https://www.biusante.parisdescartes.fr/histoire/biographies/index.php?cle=222
- ↑ ناشر: نیو یارک ٹائمز — تاریخ اشاعت: 16 مئی 1995 — Christian B. Anfinsen, Nobel Winner in Chemistry, Dies at 79 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
- ↑ https://www.encyclopedia.com/science/dictionaries-thesauruses-pictures-and-press-releases/anfinsen-christian-b
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12281438g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Chemistry 1972 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/christian-b-anfinsen-jr/
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |