کرناٹک میں کورونا وائرس کی وبا
کرناٹک میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ 9 مارچ 2020ء کو سامنے آیا۔ کرناٹک میں فوراً ہی اسے وبا ہونے کا اعلان کر دیا گیا اور وبائی امراض کا ایکٹ، 1897ء نافذ کر دیا گیا۔[2]
کرناٹک میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء | |
---|---|
Map of districts with confirmed cases (as of 22 مارچ)
Confirmed cases reported | |
مرض | کورونا وائرس کا مرض 2019ء |
مقام | کرناٹک، بھارت |
پہلا مریض | بنگلور |
تاریخ آمد | 09 مارچ 2020 (لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔) |
آغاز | ووہان، ہوبئی، چین |
مصدقہ مریض | 606[1] |
صحت یابیاں | 282 |
اموات | 25[1] |
خطے | بنگلور شہری ضلع، گلبرگہ ضلع، ضلع کوڈاگو، چکبالپور ضلع، ضلع میسور، دھارواڑ ضلع |
خط زمانی
ترمیمفروری
ترمیم24 فروری-آئی ٹی کمپنی کا ایک ملازم تہ بنگلور سے مضافات میں رہتا تھا اس نے 15 فروری کا دبئی کا سفر کیا اور 20 فروری کو واپس ہوا۔ وہ دو دن دفتر بھی گیا اور اس کے بعد بذدریعہ بس حیدراباد کا سفر کیا۔ حیدرآباد، دکن میں اسے کورونا مثبت پایا گیا۔[3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Home – Ministry of Health and Family Welfare"۔ mohfw.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2020
- ↑ "Coronavirus: Karnataka becomes first state to invoke provisions of Epidemic Diseases Act, 1897 amid COVID-19 fear"۔ Deccan Herald۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2020
- ↑ "One Intel employee in Bengaluru potentially exposed to coronavirus, under quarantine"۔ economictimes.indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2020