کرناٹک میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ 9 مارچ 2020ء کو سامنے آیا۔ کرناٹک میں فوراً ہی اسے وبا ہونے کا اعلان کر دیا گیا اور وبائی امراض کا ایکٹ، 1897ء نافذ کر دیا گیا۔[2]

کرناٹک میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
Map of districts with confirmed cases (as of 22 مارچ)
  Confirmed cases reported
مرضکورونا وائرس کا مرض 2019ء
مقامکرناٹک، بھارت
پہلا مریضبنگلور
تاریخ آمد09 مارچ 2020
(لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔)
آغازووہان، ہوبئی، چین
مصدقہ مریض606[1]
صحت یابیاں282
اموات
25[1]
خطے
بنگلور شہری ضلع، گلبرگہ ضلع، ضلع کوڈاگو، چکبالپور ضلع، ضلع میسور، دھارواڑ ضلع

خط زمانی

ترمیم

فروری

ترمیم

24 فروری-آئی ٹی کمپنی کا ایک ملازم تہ بنگلور سے مضافات میں رہتا تھا اس نے 15 فروری کا دبئی کا سفر کیا اور 20 فروری کو واپس ہوا۔ وہ دو دن دفتر بھی گیا اور اس کے بعد بذدریعہ بس حیدراباد کا سفر کیا۔ حیدرآباد، دکن میں اسے کورونا مثبت پایا گیا۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Home – Ministry of Health and Family Welfare"۔ mohfw.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2020 
  2. "Coronavirus: Karnataka becomes first state to invoke provisions of Epidemic Diseases Act, 1897 amid COVID-19 fear"۔ Deccan Herald۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2020 
  3. "One Intel employee in Bengaluru potentially exposed to coronavirus, under quarantine"۔ economictimes.indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2020