کرکٹ عالمی کپ فائنل 2015ء

کرکٹ عالمی کپ 2015 کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر یہ اعزاز پانچویں بار اپنے نام کر لیا۔ 24 مارچ کو نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو ہرا کر اور 26 مارچ کوآسٹریلیا نے بھارت کو ہرا کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔ نیوزی لینڈ پہلی بار عالمی کپ کے فائنل تک پہنچا۔[1] 29 مارچ دونون میزبان ممالک فائنل ہوا۔[1]

2015 کرکٹ عالمی کپ فائنل
2015 Cricket World Cup Final
موقعکرکٹ عالمی کپ 2015
نیوزی لینڈ آسٹریلیا
نیوزی لینڈ کا پرچم آسٹریلیا کا پرچم
183 186
45 اوور 33.1
تاریخ29 مارچ 2015
میدانملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائررچرڈ کیٹلبرو
کمار دھرما سینا
تماشائی93٫013

فائنل تک

ترمیم

مقابلہ کی تفصیل

ترمیم
29 وارچ
14:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
183 (45 اوور)
ب
  آسٹریلیا
186/3 (33.1 اوور)
آسٹریلیا 7 ووکٹوں سے جیت گيا
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: کمار دھرما سینا (سری لنکا) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ)

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "New Zealand beat South Africa by four wickets to reach first ever World Cup final"۔ stuff.co.nz۔ 24 مارچ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2015 
  2. "Smith, Hazlewood book semi-final berth"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN (Sports Media)۔ 28 مارچ 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2015 
  3. "Andrew Alderson: Fitting farewell for Vettori"۔ The New Zealand Daily Herald۔ 27 مارچ 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2015 

بیرونی روابط

ترمیم