کرکٹ عالمی کپ 2015ء، 14 فروری سے 29 مارچ 2015ء تک، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں مشترکہ طور پر منعقد ہوا۔ اس میں کل 14 ٹیموں نے شرکت کی، 14 میدانوں پر کل 49 میچ کھیلے گئے۔ آسٹریلیا کے میدانوں پر 26 میچ ایڈیلیڈ، برسبین، کینبرا، ہوبارٹ، ملبورن، پرتھ اور سڈنی اور نیوزی لینڈ میں 23 میچ آکلینڈ، کرائسٹ چرچ، ڈنیڈن، ہیملٹن، نیپئر، نیلسن اور ویلنگٹن۔[2] فائنل مقابلہ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔  آسٹریلیا نے یہ عالمی کپ فائنل میں  نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر پانچویں بار اپنے نام کیا۔

کرکٹ عالمی کپ 2015
ICC Cricket World Cup 2015
فائل:2015 Cricket World Cup logo.png
2015 کرکٹ عالمی کپ کا لوگو
تاریخ14 فروری – 29 مارچ
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبانآسٹریلیا
نیوزی لینڈ
فاتح آسٹریلیا (5 بار)
شریک ٹیمیں14[1]
کل مقابلے49
کثیر رنزنیوزی لینڈ کا پرچم مارٹن گپٹل (547)
کثیر وکٹیںآسٹریلیا کا پرچم مچل سٹارک (22)
نیوزی لینڈ کا پرچم ٹرینٹ بولٹ (22)
باضابطہ ویب سائٹCricketWorldCup.com
ء2011
ء2019

2015ء کرکٹ عالمی کپ کی میزبانی اسی دن آسٹریلیا و نیوزی لینڈ کو ملی جس دن 2011 کرکٹ عالمی کپ کی میزبانی دی جبکہ 2019ء عالمی کپ کی میزبانی انگلینڈ کو ملی۔ کرکٹ عالمی کپ 2011 کی میزبانی 4 ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے ایشیائی ممالک، پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کو ملی، مگر دہشت گردانہ حملے کی وجہ سے پاکستان کو اس حق سے محروم ہونا پڑا۔[3][4] آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو عالمی کپ کی میزبانی دوسری بار ملی، اس سے پہلے کرکٹ عالمی کپ 1992 میں ملی تھی۔ سچن ٹنڈولکر کو آئی سی سی نے اس بار پھر عالمی کپ کا سفیر نامزد کیا، اس سے پہلے 2011ء کے عالمی کپ میں بھی وہی سفیر تھے۔[5] بھارت اپنے فاتح ہونے کا دفاع کرنے میں ناکام رہی۔ 2011 میں فائنل میں سری لنکا کو بھارت کی ٹیم نے 6 وکٹ سے شکست دی تھی۔ عالمی کپ 2015ء کا ایک اہم مقابلہ 15 فروری کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میں ہوا، اس میچ کے ٹکٹ صرف 12 منٹ میں بک گئے تھے۔[6]

انعامی رقوم

ترمیم
مرحلہ مالیت (امریکی$) کل
فاتح $3,975,000 $3,975,000
فائنل ہارنے والا $1,750,000 $1,750,000
سیمی فائنل ہارنے والے $600,000 $1,200,000
کوائٹر فائنل ہارنے والے $300,000 $1,200,000
گروپ مرحلہ کا میچ جیتنے پر $45,000 $1,890,000
گروپ مرحلہ سے باہر نکلنے والی ٹیمیں $35,000 $210,000
کل $10,225,000

شریک ممالک

ترمیم
 
2015 کرکٹ عالمی کپ میں شرکت کرنے والے ممالک۔
  اہل بذریعہ WCL یا qualifier
  اہلیتی مقابلوں میں شرکت کی مگر اہل قرار نا پائے
ٹیم معیار اہلیت کل شراکتیں آخری بار شرکت بہترین کارکردگی درجہ[nb 1] گروپ
  انگلستان مستقل ارکان 10 2011 فائنل ہارا(1979، 1987، 1992) 1 اے
  جنوبی افریقا 6 2011 سیمی فائنل (1992، 1999، 2007) 2 بی
  بھارت 10 2011 فاتح (1983، 2011) 3 بی
  آسٹریلیا 10 2011 فاتح (1987، 1999، 2003، 2007) 4 اے
  سری لنکا 10 2011 فاتح (1996) 5 اے
  پاکستان 10 2011 فاتح (1992) 6 بی
  ویسٹ انڈیز 10 2011 فاتح (1975، 1979) 7 بی
  بنگلادیش 4 2011 سپر 8 (2007) 8 اے
  نیوزی لینڈ 10 2011 سیمی فائنل (1975، 1979، 1992، 1999، 2007، 2011) 9 اے
  زمبابوے 8 2011 سپر 6 (1999، 2003) 10 بی
  آئرلینڈ WCL Championship 2 2011 سپر 8 (2007) 11 بی
  افغانستان 0 12 اے
  اسکاٹ لینڈ[7] عالمی کپ اہلیت 2 2007 گروپ مرحلہ (1999، 2007) 13 اے
  متحدہ عرب امارات 1 1996 گروپ مرحلہ (1996) 14 Bبی

ذرائع ابلاغ اور اشتہاربازی

ترمیم

ریڈیو، ٹی وی اور انٹرنیٹ

ترمیم
مقام ٹی وی براڈ کاسٹنگ ریڈیو براڈکاسٹنگ ویب سٹریمنگ
  افغانستان Cable/satellite Ariana Television Network، Lemar TV
  آسٹریلیا
ABC (ABC Local Radio، ABC Digital Extra, ABC radio app, Grandstand Digital، Online[9] 3AW Fox Sports(Foxsports.com.au)
افریقہ SuperSport
عرب ممالک کیبل/سیٹلائٹ OSN سٹار کرکٹ
  بنگلادیش کیبل/سیٹلائٹ Bangladesh Television، Maasranga TV اور Gazi Television Bangladesh Betar سٹار سپورٹس
  بھوٹان سٹار سپورٹس
  کینیڈا
  • کیبل/سیٹلائٹ (pay):
Rogers Communications [10]
  • Free-to-air Omni Television (صرف بھارت بمقابلہ پاکستان)
EchoStar broadband (pay): Rogers Cable
وسطی امریکا EchoStar
  چین سٹار سپورٹس
یورپ (سوائے یو کے اور آئرلینڈ)
  فجی Fiji TV
  بھارت
آکاش وانی (ریڈیو ناشر) 4 FM frequencies
66 MW frequencies
  جمہوریہ آئرلینڈ Cable/satellite (pay): سکائی سپورٹس (سکائی سپورٹ 2 کا نام یہاں صرف سکائی سپورٹ لکھا جائے گا، عالمی کپ کے دوران)[12][13] BBC Radio BskyB
  جمیکا Television Jamaica
  مالدیپ سٹار سپورٹس
  نیپال سٹار سپورٹس
  نیوزی لینڈ
سکائی سپورٹس
  ناروے NRK 2
  پاکستان
Hum FM سٹار سپورٹس
  سنگاپور سٹار کرکٹ
  جنوبی افریقا (سوائے افریقہ) South African Broadcasting Corporation(سوائے افریقہ) کیبل/سیٹلائٹ:SuperSport سوپر سپورٹس
  سری لنکا Free-to-air: Channel Eye کیبل/سیٹلائٹ: سٹار سپورٹس Sri Lanka Broadcasting Corporation[حوالہ درکار] سٹار سپورٹس
  متحدہ عرب امارات Hum FM
  مملکت متحدہ Cable/satellite (pay): سکائی سپورٹس (Sky Sports 2 will be renamed Sky Sports World Cup for the duration of the World Cup)[12][13] & Free to Air ITV Sport, Nightly Highlights on ITV or ITV4 [17] BBC Radio BskyB
  ریاستہائے متحدہ سیٹلائٹ (pay):Dish Network براڈبینڈ (pay):WatchESPN[18]
  ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (Free-to-air): CMC CMC CMC

میدان

ترمیم
سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز میلبورن، وکٹوریہ ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا برسبین، کوئنزلینڈ پرتھ، مغربی آسٹریلیا
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ ایڈیلیڈ اوول گابا مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ
گنجائش: 48,000 (upgraded) گنجائش: 100,024 گنجائش: 53,500 (upgraded) گنجائش: 42,000 گنجائش: 24,500
         
ہوبارٹ، تسمانیا کینبرا، آسٹریلوی دارالحکومت علاقہ
بیللیریو اوول مانوکا اوول
گنجائش: 20,000 (upgraded) گنجائش: 13,550
   
آکلینڈ کرائسٹ چرچ
ایڈن پارک ہاگلے اوول
گنجائش: 46,000 گنجائش: 20,000
  فائل:Hagley Oval 2007 – from HagleyParkAerialPhoto.jpg
ہیملٹن نیپئر ویلنگٹن نیلسن ڈنیڈن
سیڈون پارک مکلین پارک ویلنگٹن علاقائی اسٹیڈیم سکسٹن اوول یونیورسٹی اوول
گنجائش: 12,000 گنجائش: 20,000 گنجائش: 33,000 گنجائش: 5,000 گنجائش: 6,000
       

انتظامیہ

ترمیم

ایمپائر انتخاب کمیٹی نے کل 20 ایمپائروں کو منتخب کیا۔ : آسٹریلیا اور انگلینڈ کے 5، 5, ایشیا سے 5, نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ اور 1 ویسٹ انڈیز سے۔[19]

آسٹریلیا
جنوبی افریقہ


انگلیڈ
نیوزی لینڈ
بھارت
پاکستان
سری لنکا
ویسٹ انڈیز

وارم اپ میچ

ترمیم
وارم اپ میچ
8 فروری 2015
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
آسٹریلیا  
371 (48.2 اوور)
ب
  بھارت
265 (45.1 اوور)
آسٹریلیا فاتح 106 رنز سے
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: Chris Gaffaney (نیوزی لینڈ) اور Nigel Llong (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: گلین میکسویل (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا

9 فروری 2015
11:00
اسکورکارڈ
سری لنکا  
279/7 (44.4 اوور)
ب
  جنوبی افریقا
188/5 (24.3 اوور)
جنوبی افریقہ فاتح 5 وکٹ سے (D/L)
ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (انگلستان) اور S. Ravi (بھارت)
بہترین کھلاڑی: Tillakaratne Dilshan (سری لنکا)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
  • سری لنکا's innings ended after 44.4 overs اور جنوبی افریقہ's target was reduced to 188 from 25 overs due to rain.

9 فروری 2015
11:00
اسکورکارڈ
نیوزی لینڈ  
157/7 (30.1 اوور)
ب
فیصلہ کن نہیں
برٹ سیٹکلف اوول، لنکن
امپائر: Bruce Oxenford (آسٹریلیا) اور Ruchira Palliyaguruge (سری لنکا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا

9 فروری 2015
14:30 (د/ر)
اسکورکارڈ
ویسٹ انڈیز  
122 (29.3 اوور)
ب
  انگلستان
125/1 (22.5 اوور)
انگلستان فاتح 9 وکٹ
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور Paul Reiffel (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: Chris Woakes (انگلستان)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا

9 فروری 2015
14:30 (د/ر)
اسکورکارڈ
بنگلادیش  
246 (49.5 اوور)
ب
  پاکستان
247/7 (48.1 اوور)
پاکستان فاتح 3 وکٹ
بلیک ٹاؤن اولمپک پارک،سڈنی
امپائر: کمار دھرما سینا (سری لنکا) اور Joel Wilson (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: محمد عرفان (پاکستان)
  • Bangladesh نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا

10 فروری 2015
14:30 (د/ر)
اسکورکارڈ
اسکاٹ لینڈ  
296/6 (50 اوور)
ب
  آئرلینڈ
117 (27 اوور)
سکاٹ لینڈ فاتح 179 رنز سے
بلیک ٹاؤن اولمپک پارک،سڈنی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور Joel Wilson (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: Matt Machan (سکاٹ لینڈ)
  • سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا

10 فروری 2015
14:00 (د/ر)
اسکورکارڈ
بھارت  
364/5 (50 اوور)
ب
  افغانستان
211/8 (50 اوور)
بھارت فاتح 153 رنز سے
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: Simon Fry (آسٹریلیا) اور ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: روہت شرما (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا

11 فروری 2015
11:00
اسکورکارڈ
نیوزی لینڈ  
331/8 (50 اوور)
ب
  جنوبی افریقا
197 (44.2 اوور)
نیوزی لینڈ فاتح 134 رنز سے
ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ
امپائر: Ranmore Martinesz (سری لنکا) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: Trent Boult (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا

11 فروری 2015
11:00
اسکورکارڈ
سری لنکا  
279/8 (50 اوور)
ب
  زمبابوے
281/3 (45.2 اوور)
زمبابوے فاتح 7 وکٹ
برٹ سیٹکلف اوول، لنکن
امپائر: Bruce Oxenford (آسٹریلیا) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: Hamilton Masakadza (زمبابوے)
  • سری لنکا نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا

11 فروری 2015
14:30 (د/ر)
اسکورکارڈ
آسٹریلیا  
304/8 (50 اوور)
ب
  متحدہ عرب امارات
116 (30.1 اوور)
آسٹریلیا فاتح 188 رنز سے
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: Ian Gould (انگلستان) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: Michael Clarke (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا

11 فروری 2015
14:30 (د/ر)
اسکورکارڈ
انگلستان  
250/8 (50 اوور)
ب
  پاکستان
252/6 (48.5 اوور)
پاکستان فاتح 4 وکٹ
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: Steve Davis (آسٹریلیا) اور بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ)
  • انگلستان نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا



گروپ مرحلہ

ترمیم

گروپ اے

ترمیم

کرکٹ عالمی کپ 2015

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلا نتیجہ رن ریٹ پوائنٹ
  نیوزی لینڈ 6 6 0 0 0 +2.564 12
  آسٹریلیا 6 4 1 0 1 +2.257 9
  سری لنکا 6 4 2 0 0 +0.371 8
  بنگلادیش 6 3 2 0 1 +0.136 7
  انگلستان 6 2 4 0 0 −0.753 4
  افغانستان 6 1 5 0 0 −1.853 2
  اسکاٹ لینڈ 6 0 6 0 0 −2.218 0
22 فروری
اسکور کارڈ
افغانستان  
232 (49.4 اوور)
بمقابلہ
  سری لنکا
236/6 (48.2 اوور)

گروپ بی

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلا نتیجہ رن ریٹ پوائنٹ
  بھارت 6 6 0 0 0 +1.827 12
  جنوبی افریقا 6 4 2 0 0 +1.707 8
  پاکستان 6 4 2 0 0 −0.085 8
  ویسٹ انڈیز 6 3 3 0 0 −0.053 6
  آئرلینڈ 6 3 3 0 0 −0.933 6
  زمبابوے 6 1 5 0 0 −0.527 2
  متحدہ عرب امارات 6 0 6 0 0 −2.032 0
16 فروری
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
304/7 (50 اوور)
بمقابلہ
  آئرلینڈ
307/6 (45.5 اوور)
19 فروری
اسکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
285/7 (50 اوور)
بمقابلہ
  زمبابوے
286/6 (48 اوور)
25 فروری (د/ر)
اسکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
278/9 (50 اوور)
بمقابلہ
  آئرلینڈ
279/8 (49.2 اوور)
پاکستان  
235/7 (50 اوور)
بمقابلہ
  زمبابوے
215 (49.4 اوور)
بھارت  
259 (49 اوور)
بمقابلہ
  آئرلینڈ
260/2 (36.5 اوور)
بھارت  
287 (48.5 اوور)
بمقابلہ
  زمبابوے
288/4 (48.4 اوور)

کوارٹر فائنلز

ترمیم

ناک آؤٹ مرحلہ

ترمیم
کوائٹر فائنل سیمی فائنل فائنل
         
1   سری لنکا 133
8   جنوبی افریقا 134/1
B2   جنوبی افریقا 281/5
A1   نیوزی لینڈ 299/6
4   نیوزی لینڈ 393/6
5   ویسٹ انڈیز 250
A1   نیوزی لینڈ 183
A2   آسٹریلیا 186/3
3   پاکستان 213
6   آسٹریلیا 216/4
A2   آسٹریلیا 328/7
B1   بھارت 233
2   بھارت 302/6
7   بنگلادیش 193

</noinclude>

سیمی فائنل

ترمیم

فائنل

ترمیم
29 وارچ
14:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
183 (45 اوور)
ب
  آسٹریلیا
186/3 (33.1 اوور)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Sharda Ugra (28 جون 2011)۔ "ICC annual conference: Associates included in 2015 World Cup"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN EMEA۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2011 
  2. "ICC Cricket World Cup 2015 Launched"۔ 04 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2015 
  3. "Boards 'disappointed' with 2011 World Cup snub"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 30 اپریل 2006۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2015 
  4. "Asia to host 2011 World Cup"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 30 اپریل 2006۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2015 
  5. "Sachin Tendulkar Named As 2015 Cricket World Cup Ambassador"، "Affairscloud"، 22 دسمبر 2014.
  6. "World Cup 2015: Tickets of India-Pakistan clash sold out in 12 minutes"۔ 12 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2015 
  7. "Scotland Win World Cup Qualifier"۔ Cricket World Media۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2014 
  8. "FOX SPORTS and the Nine Network home to ICC's Cricket World Cups from 2012–2015"۔ Foxtel۔ 29 اگست 2012۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2014 
  9. "ICC World Cup 2015: Live on ABC Grandstand"۔ ABC.net.au۔ Australian Broadcasting Corporation۔ 12 فروری 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2015 
  10. Rogers to deliver live PPV coverage of Cricket World Cup - Sportsnet.ca
  11. "ESPN STAR Sports and ESPN International Announce Agreement for ICC Events and Champions League Twenty20 for the Caribbean through 2015"۔ BusinessWire India۔ 27 جون 2012۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2014 
  12. ^ ا ب "Sky wins new ICC deal"۔ Sky Sports۔ 1 مئی 2012۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2014 
  13. ^ ا ب "Sky Sports World Cup to be dedicated cricket channel for 2015 tournament"۔ Sky Sports۔ 13 جنوری 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2015 
  14. ^ ا ب Eoin Connolly (26 جولائی 2013)۔ "Sky to show Cricket World Cup in New Zealand"۔ SportsPro۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2014 
  15. "CWC 2015 Announces Opening Events, 16 Dec 2014"۔ Scoop.co.nz۔ ICC۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2015 
  16. Eoin Connolly (26 جولائی 2013)۔ "Ptv to show Cricket World Cup in Pakistan"۔ SportsPro۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2014 
  17. "ITV net CWC Highlights"۔ theguardian.com۔ Guardian Newspaper۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 2, 2015 
  18. "ESPN buys US rights for 2015 World Cup"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 23 مارچ 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2014 
  19. "ICC announces match officials for ICC Cricket World Cup 2015"۔ ICC Cricket۔ 2 دسمبر 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2015 
  20. "Smith, Hazlewood book semi-final berth"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN (Sports Media)۔ 28 مارچ 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2015 
  21. "Andrew Alderson: Fitting farewell for Vettori"۔ The New Zealand Daily Herald۔ 27 مارچ 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2015 

ملاحظات

ترمیم
  1. Full members' ranks are based on the بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ چیمپین شپ rankings as of 31 دسمبر 2012.

بیرونی روابط

ترمیم