کرکٹ عالمی کپ فائنل 2011ء

2011ء کرکٹ عالمی کپ فائنل، 2011ء کرکٹ عالمی کپ کے فاتح کا تعین کرنے کے لیے 2 اپریل 2011ء کو ممبئی میں وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ تھا۔

2011ء کرکٹ عالمی کپ فائنل
2011 Cricket World Cup Final
موقعکرکٹ عالمی کپ 2011ء
سری لنکا بھارت
سری لنکا کا پرچم بھارت کا پرچم
274/6 277/4
50 اوورز 48.2 اوورز
بھارت نے سری لنکا کو 10 گیندیں باقی رہ کر 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
تاریخ2 اپریل 2011
میدانوانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی, بھارت
بہترین کھلاڑیمہندرسنگھ دھونی (بھارت)[1]
امپائرعلیم ڈار (پاکستان) اور سائمن ٹافل (آسٹریلیا)[2]
تماشائی35,000

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Full Scorecard of Sri Lanka vs India Final 2010/11 - Score Report"۔ ESPNcricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2021 
  2. "India v Sri Lanka: Taufal and Dar to umpire World Cup Final"۔ Cricinfo۔ 31 March 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2011 

بیرونی روابط

ترمیم