کرک بز
Cricbuzz
فائل:Cricbuzz Logo.svg
اسکرین شاٹ
سائٹ کی قسم
کھیلوں کی ویب سائٹ صرف کرکٹ کے لیے
دست‌یابانگریزی، ہندی، تیلگو، تمل زبان، کنڑ ، مراٹھی اور بنگالی
مالکٹائمز انٹرنیٹ
بانی
  • پنکج چھپروال
  • پیوش اگروال
  • پروین ہیگڑے
اصل کمپنیدی ٹائمز گروپ
ویب سائٹwww.cricbuzz.com
تجارتیجی ہاں (نان سبسکرپشن اشتہاراتی آمدنی)
اندراجاختیاری
صارفین50 ملین (جنوری 2018)[1]
آغاز1 نومبر 2004؛ 19 سال قبل (2004-11-01)
موجودہ حیثیتفعال

کرک بز ٹائمز انٹرنیٹ کی ملکیتی کرکٹ نیوز ویب سائٹ ہے۔ اس میں خبریں، مضامین اور کرکٹ میچوں کی براہ راست کوریج شامل ہے جس میں ویڈیوز، ٹیکسٹ کمنڑی ، کھلاڑیوں کے اعدادوشمار اور ٹیم کی درجہ بندی شامل ہیں۔ ان کی ویب سائٹ ایک موبائل ایپ بھی پیش کرتی ہے۔ [3]

مزید دیکھیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Number of users"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2015 
  2. "Cricbuzz – Contact Us"۔ Cricbuzz (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2023 
  3. "Cricbuzz"۔ Google Play۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2021 

بیرونی روابط

ترمیم