کلونجی
کالونی کے فوائد
کلونجی | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | متبادل زیرتحقیق Ranunculales |
جنس: | کلونج Nigella |
سائنسی نام | |
Nigella sativa[1][2] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
کلونجی (علمی نام: Nigella Sativa) ایک سالانہ پودا ہے جس کی کاشت جنوب مغربی ایشیا، مشرق وسطی اور بلقان ميں ہوتی ہے۔ یہ پودا دنيا میں مصالحے اور دواکے طور پر استعمال ہوتاہے۔
توصيف
ترمیمکلونجی اصل میں خاندان Ranunculaceae اور جینس Nigella سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 30 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔
- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 534 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358553
- ↑ "معرف Nigella sativa دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2024ء