کل ہند دستکاری بورڈ
کل ہند دستکاری بورڈ (All India Handicrafts Board) کا قیام 1952 میں ہوا۔ یہ بورڈ دستکاری سے جڑے معاملوں میں سرکاری مشیر کا کام کرتا ہے۔ اس کی صدارت وزارت البسہ کو حاصل ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata.
- Office of the Development Commissioner (Handicrafts)