کمل کپور
کمل کپور (انگریزی: Kamal Kapoor) (ہندی: कमल कपूर) ایک بھارتی اداکار اور فلم پروڈیوسر ہیں جنہوں نے لگ بھگ 600 ہندی، پنجابی اور گجراتی فلموں میں اداکاری کی۔ [2][3]
کمل کپور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 فروری 1920 پشاور |
وفات | 2 اگست 2010 (90 سال) ممبئی |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
اولاد | مدھو بہل[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
وہ 1920ء میں برطانوی ہند [4] کے شمال مغربی سرحدی صوبہ کے دار الحکومت پشاور میں پیدا ہوئے۔ [5] انہوں نے لاہور میں اپنی تعلیم مکمل کی۔ وہ پرتھوی راج کپور کے کزن تھے۔ [6]
حوالہ جاتترميم
- ↑ https://bangaloremirror.indiatimes.com/entertainment/bollywood/past-perfect/articleshow/22399042.cms — اخذ شدہ بتاریخ: 27 دسمبر 2019
- ↑ Encyclopedia of Bollywood–Film Actors (ایڈیشن 2010). Diamond. 10 اکتوبر 2010. صفحہ 260. ISBN 978-8128828997.
- ↑ "Kamal Kapoor". imusti.com. 25 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2014.
- ↑ "Veteran Actor Kamal Kapoor – His Life and Work.۔۔". Blogger. 28 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ.
- ↑ https://beetehuedin.blogspot.in/2013/03/a-crystalline-eyed-bad-man-kamal-kapoor.html?showComment=1519277931330#c2244927760393364708
- ↑ "the kapoor family tree". Beth Loves Bollywood. جون 2011.