کوثر منیر

بھارتی گیت کار اور منظر نویس

کوثر منیر ایک بھارتی گیت کار اور منظر نویس ہیں۔‌[2][3] کوثر منیر کی دادی اردو کی مشہور ناول نگار سلمیٰ صدیقی تھیں۔[4]

کوثر منیر
معلومات شخصیت
مقام پیدائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات نرمل پانڈے (1997–2003)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ غنائی شاعر ،  نغمہ نگار ،  منظر نویس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

کوثر منیر بھارت کے شہر ممبئی کے باندرہ علاقے میں پیدا ہوئیں اور ان کی پرورش بھی اسی علاقے میں ہوئی۔ انھوں نے ممبئی شہر کے سینٹ زیوئرس کالج سے انگریزی ادب میں سند حاصل کی۔[5]

کوثر منیر کی پہلی شادی نرمل پانڈے سے ہوئی تھی جو 1997ء سے 2000ء تک چلی۔ بعد میں کوثر منیر نے 2001ء میں نوین پنڈتا سے شادی کی۔ اس شادی سے ان کی ایک بیٹی سوفی پنڈتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm3613395 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023
  2. "Kausar Munir on being a female lyricist and writing for Salman Khan"۔ 24 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2021 
  3. "The most intimate Gulzar interview yet: By noted Bollywood lyricist Kausar Munir"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2017-11-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2021 
  4. Akshay Manwani (12 اپریل 2016)۔ "Kausar Munir: 'I don't like to be bracketed, in life or in anything else'"۔ دی وائر (بھارت)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2017 
  5. "Kausar Munir : When I was a child and asked what did I want to be…I said "I want to be happy"."۔ Hindustan Times۔ 2013-01-28۔ 15 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2014