کوشل پنجابی (انگریزی: Kushal Punjabi) (23 اپریل 1977ء-26 دسمبر 2019ء) بھارت کے ٹی وی اداکار تھے جنہیوں نے 2011ء میں ٹی وی ریلٹی گیم شو زور کا جھٹکا: ٹوٹل وائب آؤٹ جیتا تھا۔ بطور فاتح انھیں 50 لاکھ روپئے کا انعام ملا تھا۔[1][2]

کوشل پنجابی
Kushal Punjabi
Kushal Punjabi
Kushal Punjabi at the screening of Crazy Cukkad Family in 2015

معلومات شخصیت
پیدائش 23 اپریل 1977(1977-04-23)
ممبئی، مہاراشٹر، India
وفات 26 دسمبر 2019(2019-12-26) (عمر  42 سال)
باندرہ، Maharashtra, India
وجہ وفات پھانسی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1996–2019
وجہ شہرت Kaal
Lakshya
Ishq Mein Marjaawaan
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹی وی کے علاوہ کوشل نے کچھ فلمیں بھی کیں جیسے فرحان اختر کی لکشیہ، کرون جوہر کی کال، یو ٹی وی کی دھن دھنا دھن گول اور سنے وسٹا کی شششششش، پھر کوئی ہے وغیرہ۔ انھوں نے کئی ٹی وی سلسلوں میں بھی کام کیا جیسے عشق میں مر جاواں میں انھوں نے ایک وکیل کا کردار ادا کیا۔ انھوں نے متعدد ٹی وی ریلٹی شو میں بھی کام کیا جیسے فیئر فیکٹر، مسٹر اینڈ مس ٹی وی، پیسا بھاری پڑے گا، نوتیکا نیویگیٹرز چیلینج، ایک سے بڑھ کر ایک اور جھلک دکھلا جا۔

انھوں نے ماڈرن جز اور ہپ ہاپ ڈانسر میں مہارت حاصل کی اور مسٹر انڈیا مسابقہ میں بطور کوریوگرافر کام کیا۔ انھوں نے کئی مسابقوں اور فیشن اور موسیقی شوز میں حصہ لیا۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

کوشل پنجابی کی ولادت 23 اپریل 1977ء کو ایک سندھی خاندان میں ہوئی۔[3][4][5] ممبئی۔[3] ان کے والد کراچی سے ہیں اور والدہ حیدرآباد، سندھ سے ہیں۔ ان کی ولادت ممبئی میں ہوئی۔[حوالہ درکار]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kushal Punjabi Wins Zor Ka Jhatka"۔ این ڈی ٹی وی Movies۔ 26 فروری 2011۔ مورخہ 2011-07-14 کو اصل سے آرکائیو شدہ
  2. "Kushal Punjabi wins 'Zor Ka Jhatka'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 26 فروری 2011
  3. ^ ا ب "Kushal Punjabi, model-actor"۔ Indiatimes.com۔ 24 جنوری 2005۔ مورخہ 2019-03-31 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-31 {{حوالہ ویب}}: |archive-date= / |archive-url= timestamp mismatch (معاونت)