کوٹلی کپہ

پنجاب پاکستان کا ایک گاؤں

کوٹلی کپہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں تحصیل ڈسکہ اور ضلع سیالکوٹ کا درمیانے سائز کا ایک گاؤں ہے۔ گاؤں یونین کونسل راجا گھمان کا حصہ ہے، قریبی گاؤں میں واٹالیاں، [1] اور راجا گھمان ہیں۔ M-11 موٹر وے گاؤں کے قریب سے جاتی ہے۔ یہ تحصیل انتظامیہ ڈسکہ سے5 کلومیٹر اورسیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا سے تقریبا 32 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے ۔


کوٹلی کپہ
گاؤں
Kotli Kuppa is located in پاکستان
Kotli Kuppa
Kotli Kuppa
متناسقات: 32°18′15″N 74°22′55″E / 32.30417°N 74.38194°E / 32.30417; 74.38194
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ڈویژنگوجرانوالہ
ضلعسیالکوٹ
تحصیلڈسکہ
تھانہڈسکہ صدر
یونین کونسلراجا گھمان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تعلیم

ترمیم
  • گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول
  • گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول
  • پرائیویٹ : میرا اسکول

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Maps, Weather, nearby villages and Airports for Kotli Kuppa, Pakistan کوٹلی کپہ"۔ www.fallingrain.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-28