سیالکوٹ-لاہور موٹروے

سیالکوٹ - لاہور M-11 موٹروے

سیالکوٹ لاہور موٹروے (انگریزی: Sialkot-Lahore Motorway) پاکستان میں ایک موٹروے ہے جو صوبہ پنجاب، پاکستان میں لاہور کو براستہ سمبڑیال گجرات سے ملاتی ہے۔

ایم-11
Sialkot-Lahore Motorway
Route information
Maintained by حکومت پاکستان
Length103 کلومیٹر (64 میل)
Statusمکمل
Existed2018–present
Major junctions
شمالی endسمبڑیال
Major intersectionsایم 2 موٹروے، قومی شاہراہ 5، سمبڑیال کھاریاں موٹروے
جنوبی endلاہور
Location
Countryپاکستان
Major citiesنارووال
ڈسکہ
سیالکوٹ
Highway system

حوالہ جات ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم