کوٹیہڑا (ضد ابہام)
کوٹیہڑا نامی گاؤں ضلع چکوال میں چار ہیں اس سے مراد ہو سکتا ہے:
- کوٹیہڑا (بلکسر)، تحصیل چکوال کا حصہ ہے
- جبی کوٹیہڑا، تھانہ ٹمن کی حدود میں ہے
- کوٹیہڑا بھٹیاں، یہ تحصیل کلرکہار کا حصہ ہے
- کوٹیہڑا (تلہ گنگ)، یہ تحصیل تلہ گنگ کا حصہ ہے
- کوٹہڑہ، یہ ملکوال ضلع منڈی بہاؤالدین کے قریب ہے
- کوٹہڑہ، یہ ہیڈ رسول منڈی بہاؤ الدین کا حصہ ہے
- کوٹیہڑہ، ہری پورضلع ہری پور کا حصہ ہے