ضلع کوڈاگو
(کوڈاگو سے رجوع مکرر)
کوڈاگو بھارتی ریاست کرناٹک کا ایک ضلع ہے۔ یہ کورگ کے نام سے بھی معروف ہے۔
کورگ | |
---|---|
ضلع | |
سرکاری نام | |
کرناٹک کے جنوب مغرب میں واقع | |
ملک | بھارت |
ریاست | کرناٹک |
خطہ | ملاناڈ |
انقسام | میسور انقسام |
صدر دفتر | مڈیکیری |
تعلقہ | مڈیکیری ، سوموار پیٹ ، ویراج پیٹ |
حکومت | |
• ڈیپیوٹی کمیشنر | کے آر نرنجن (2011) |
رقبہ[1] | |
• کل | 4,102 کلومیٹر2 (1,584 میل مربع) |
آبادی (2001)[1] | |
• کل | 548,561 |
• کثافت | 130/کلومیٹر2 (350/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | کنڑا |
• دیگر | کوڈاوا زبان ، کنڑا زبان ، ارے بھاشے بولی ، ملیالم ، تولو زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 571201(مڈیکیری) |
رمزِ بعیدتکلم | 8272 (0) 91 + |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KA-12 |
خواندگی | 78% |
لوک سبھا حلقہ | میسور لوک سبھا حلقہ |
موسم | Tropical Wet (Köppen) |
ترسیب | 2,725.5 ملی میٹر (107.30 انچ) |
اوسط درجہ حرارت (موسم گرما) | 28.6 °C |
اوسط درجہ حرارت (موسم سرما) | 14.2 °C |
ویب سائٹ | kodagu |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Kodagu district Profile"۔ DSERT۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2011