کوکا کولا چیمپئنز ٹرافی 1999ء–2000ءایک سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ مقابلہ تھا جو 13 سے 22 اکتوبر 1999ء تک شارجہ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوا۔ [1] اس میں پاکستان سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی قومی کرکٹ ٹیمیں شامل تھیں۔ اس کا سرکاری کفیل کوکا کولا تھا۔ یہ ٹورنامنٹ پاکستان نے جیتا تھا جس نے فائنل میں سری لنکا کو شکست دی تھی۔
پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- شعیب ملک (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- پاکستان نے 1999-00 کوکا کولا چیمپئنز ٹرافی جیتی۔