الپس
(کوہ الپس سے رجوع مکرر)
الپس جنوبی وسطی یورپ کا ایک اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ اس کی لمبائی ایک ہزار کلومیٹر ہے۔ یہ بحیرہ روم پر اطالوی فرانسیسی ساحلوں سے شروع ہوتا ہے اور ویآنا کے قریب دریائے ڈینیوب تک جاتا ہے۔ سلسلہ کوہ الپس سلوانیا، آسٹریا، اٹلی، سوئستان، فرانس، لختنشٹائن اور جرمنی میں پھیلا ہوا ہے۔ مونٹ بلانک اس پہاڑی سلسلہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے جو اطالوی / فرانسیسی سرحد پر واقع ہے۔ اور اس کی بلندی 4808 میٹر / 15774 فٹ ہے۔
الپس | |
---|---|
سویٹزرلینڈ کے برنیز الپس میں جنگفراؤ | |
بلند ترین مقام | |
چوٹی | مونٹ بلانک |
بلندی | 4,810.45 میٹر (15,782.3 فٹ) |
جغرافیائی متناسق نظام | 45°50′01″N 06°51′54″E / 45.83361°N 6.86500°E |
جغرافیہ | |
الپس، مزید دیکھیے بین الاقوامی سرحدوں کے نشان کے ساتھ | |
ممالک | فہرست
|
ارضیات | |
تکون جبال | الپائنی تکون جبال |
دور | ٹیرٹیاری |
قسم چٹان | بندنر شسٹ, فلیچ اور مولیسس |
مشہور چوٹیاں
ترمیم- مونٹ بلانک
- میٹ رہارن
- جنگفراؤ
- عیگر
مشہور دریا
ترمیم- رھائن
- رون
- پو
مشہور درے
ترمیم- سینٹ برنالڈ
- برینر
- سینٹ گوٹہارڈ
- مونٹ سینس
- مونٹ بلانک سرنگ (11.6 کلومیٹر)
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر الپس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |