کوہ فیوجی جاپان کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 3776.24 میٹر / 12388 فٹ ہے۔ یہ جاپان کے سب سے بڑے جزیرے ہـونشو میں ٹوکیو کے قریب مغرب میں واقع ہے۔

Mount Fuji
Mount Fuji in March 2015
بلند ترین مقام
بلندی3,777.24 میٹر (12,392.5 فٹ)
امتیاز3,776 میٹر (12,388 فٹ) [1]
چوٹیوں کی فہرست بلحاظ جغرافیائی امتیاز
فہرست پہاڑچوٹیوں کی فہرست
جاپان کا بلند ترین نقطہ
انتہائی
اسما
تلفظ[ɸɯꜜdʑisaɴ]
جغرافیہ
کوہ فیوجی is located in جاپان
کوہ فیوجی
کوہ فیوجی is located in ایشیا
کوہ فیوجی
مقامچوبو علاقہ, ہونشو, جاپان
ارضیات
قسم پہاڑStratovolcano
آخری خروج1707–08
کوہ پیمائی
پہلی بار663 by En no Odzunu (役行者, En no gyoja, En no Odzuno)
آسان تر راستہHiking
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ
باضابطہ نامFujisan, sacred place and source of artistic inspiration
معیارCultural: iii, vi
حوالہ1418
کندہ کاری2013 (37 اجلاس)
علاقہ20,702.1 ha
بفر زون49,627.7 ha
3D تصویر
کوہ فیوجی

کوہ فیوجی جاپان کا سب سے مشہور منظر ہے۔ سیاح اور کوہ پیما اس کیطرف کھنچے آتے ہیں۔

کوہ فیوجی اصل میں ایک آتش فشاں پہاڑ ہے۔ لیکن 1707ء کے بعد یہ اب تک نہیں پھٹا۔

اس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ایک گمنام راہب اس پہ پہلی بار 663ء میں چڑھا تھا۔ 1860ء میں پہلی بار ایک غیر ملکی رتھرفورڑ الکوک اس پر چڑھا تھا۔

کوہ فیوجی مصنوعی سیارے سے

قریبا ہر سال دو لاکھہ لوگ اس پر چڑھتے ہیں۔ جن میں 30٪ غیر ملکی ہوتے ہیں۔ اس پہ چڑھنا مشکل نہیں ہے۔ چڑھنے میں 3 سے لے کر 7 گھنٹے لگتے ہیں جبکہ اترنے میں 2 سے لے کر 5 گھنٹے۔

آب و ہوا ترمیم

آب ہوا معلومات برائے کوہ فیوجی اوسط (1981~2010) درج شدہ (1932~2011)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) −1.7
(28.9)
0.0
(32)
1.0
(33.8)
4.7
(40.5)
12.2
(54)
12.3
(54.1)
17.4
(63.3)
17.8
(64)
16.3
(61.3)
10.4
(50.7)
6.9
(44.4)
3.6
(38.5)
17.8
(64)
اوسط بلند °س (°ف) −15.7
(3.7)
−14.7
(5.5)
−10.9
(12.4)
−5.7
(21.7)
−0.8
(30.6)
3.6
(38.5)
7.5
(45.5)
9.3
(48.7)
6.1
(43)
−0.1
(31.8)
−6.4
(20.5)
−12.2
(10)
−3.4
(25.9)
یومیہ اوسط °س (°ف) −18.4
(−1.1)
−17.8
(0)
−14.2
(6.4)
−8.7
(16.3)
−3.4
(25.9)
1.1
(34)
4.9
(40.8)
6.2
(43.2)
3.2
(37.8)
−2.8
(27)
−9.2
(15.4)
−15.1
(4.8)
−6.2
(20.8)
اوسط کم °س (°ف) −21.7
(−7.1)
−21.5
(−6.7)
−17.8
(0)
−12.1
(10.2)
−6.5
(20.3)
−1.6
(29.1)
2.4
(36.3)
3.6
(38.5)
0.4
(32.7)
−5.8
(21.6)
−12.2
(10)
−18.3
(−0.9)
−9.3
(15.3)
ریکارڈ کم °س (°ف) −37.3
(−35.1)
−38
(−36)
−33.9
(−29)
−27.8
(−18)
−18.9
(−2)
−13.1
(8.4)
−6.9
(19.6)
−4.3
(24.3)
−10.8
(12.6)
−19.5
(−3.1)
−28.1
(−18.6)
−33
(−27)
−38
(−36)
اوسط اضافی رطوبت (%) - - 58 60 61 70 79 73 68 53 50 47 -
ماخذ: JMA[4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "富士山情報コ–ナ–"۔ Sabo Works at Mt.Fuji۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2018 
  2. "Map inspection service" (بزبان اليابانية)۔ Geospatial Information Authority of Japan, (甲府–富士山–富士山)۔ 27 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 8, 2011 
  3. Triangulation station is 3775.63m. "Information inspection service of the Triangulation station" (بزبان اليابانية)۔ Geospatial Information Authority of Japan, (甲府–富士山–富士山)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 8, 2011 
  4. "JMA"۔ JMA۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 30,2012 

بیرونی روابط ترمیم