1982ء فیفا عالمی کپ
ہسپانیہ میں منعقد ہونے والے سنہ انیس سو بیاسی کے فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں اٹلی کی ٹیم نے جرمنی کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر تیسری بار یہ اعزاز جیتا تھا۔ اِ س سے قبل اٹلی نے سنہ انیس سو اڑتیس اور انیس سو چونتیس میں یہ اعزاز جیتا تھا۔
Copa Mundial de Fútbol – España 82 | |
---|---|
فائل:1982FIFAWorldCup.png 1982 FIFA World Cup official logo | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | Spain |
تاریخ | 13 جون– 11 جولائی (29 دن) |
ٹیمیں | 24 (6 اتحادیوں سے) |
میدان | 17 (14 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | اطالیہ (3 بار) |
دوسرے درجہ پر | مغربی جرمنی |
تیسرے درجہ پر | پولینڈ |
چوتھے درجہ پر | فرانس |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 52 |
گول | 146 (2.81 فی میچ) |
تماشائی | 2,109,723 (40,572 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | Paolo Rossi (6 گول) |
بہترین کھلاڑی | Paolo Rossi |