کھڈیاں خاص ریلوے اسٹیشن ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن لودھراں-رائے ونڈ برانچ لائن پر روشن بیلا اور ڈھولن ریلوے اسٹیشن کے درمیان ضلع قصور میں پاک بھارت سرحد سے بیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

کھڈیاں خاص ریلوے اسٹیشن
Khudian Khas Railway Station
محل وقوعکھڈیاں خاص
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)لودھراں-رائے ونڈ برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈKHUK
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
ڈھولن لودھراں-رائے ونڈ برانچ لائن روشن بھیلہ
نقشہ

تاریخ

ترمیم

برطانوی دور میں نارتھ ویسٹ ریلوے کھڈیاں کو جنکشن بنا کر یہاں سے ایک لائن براستہ ممڈوت (Mamdot Town) دہلی تک لے کر جانے کا تھا تاہم تقسیم ہند کی وجہ سے اس منصوبے پر عمل درآمد نہ ہو سکا۔ کھڈیاں خاص ریلوے اسٹیشن کو 1904ء میں تعمیر کیا تھا جو آج کے پاکپتن کے ریلوے اسٹیشن سے مماثلت رکھتا تھا جسے 1981ء میں پاک بھارت جنگ کے دوران تباہ کر دیا گیا تھا جسے دوبارہ 1982ء میں تعمیر کیا گیا تھا بعد میں 2009ء میں اس کی تزئین و آرائش کی گئی ہے۔

معلومات

ترمیم

ریلوے اسٹیشن کوڈ

ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق کھڈیاں خاص ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KHUK ہے۔

موجودہ حالت

ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔

محل وقوع

ترمیم

کھوڈیاں خاص ریلوے اسٹیشن کھڈیاں خاص میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔