کیمیائی ہتھیار اجلاس
کیمیائی ہتھیار اجلاس (Chemical Weapons Convention) ہتھیاروں کے ضابطے کے لیے ایک معاہدہ ہے، جو کیمیائی ہتھیاروں کی پیداوار، ذخیرہ اور استعمال کو غیر قانونی بناتا ہے۔ معاہدے کے مکمل نام کیمیائی ہتھیاروں کے ارتقا، پیداوار، ذخیرہ اور استعمال کی ممانعت پر اور ان کی تباہی پر اجلاس (Convention on the Prohibition of the Development, Production, Stockpiling and Use of Chemical Weapons and on their Destruction) ہے۔ اور یہ تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار کے زیر انتظام ہے۔
کیمیائی ہتھیاروں کے ارتقا، پیداوار، ذخیرہ اور استعمال کی ممانعت پر اور ان کی تباہی پر اجلاس Convention on the Prohibition of the Development, Production, Stockpiling and Use of Chemical Weapons and on their Destruction | |||
---|---|---|---|
کیمیائی ہتھیار اجلاس میں شرکت
| |||
مسودہ | 3 ستمبر 1992 [1] | ||
دستخط | 13 جنوری 1993[1] | ||
مقام | پیرس اور نیو یارک[1] | ||
موثر | 29 اپریل 1997[1] | ||
شرط | توثیق منجانب 65 ممالک[2] | ||
دستخط کنندگان | 165[1] | ||
فریق | 190 (بمطابق اکتوبر 2013)[1] (مکمل فہرست) چھ اقوام متحدہ ریاستیں اراکین نہیں ہیں: انگولا، برما، مصر، اسرائیل، شمالی کوریا اور جنوبی سوڈان. | ||
تحویل دار | اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل[3] | ||
زبانیں | عربی، چینی، انگریزی، فرانسیسی، روسی اور ہسپانوی[4] |
معلوم پیداور کنندگان (کیمیائی ہتھیار)
ترمیمتیرہ ممالک نے کیمیائی ہتھیاروں کی پیداوار کی سہولیات کا اعلان کیا ہے۔:[5]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث United Nations Treaty Collection. Convention on the Prohibition of the Development, Production, Stockpiling and Use of Chemical Weapons and on their Destruction. Accessed 14 January 2009.
- ↑ Chemical Weapons Convention, Article 21.
- ↑ Chemical Weapons Convention, Article 23.
- ↑ Chemical Weapons Convention, Article 24.
- ↑ "The Chemical Weapons Ban Facts and Figures"۔ تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-09