کینیا کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2002-03ء
کینیا کی قومی کرکٹ ٹیم نے دسمبر 2002ء میں زمبابوے کا دورہ کیا اور زمبابوے کی قومی کرکٹ کے خلاف محدود اوورز انٹرنیشنل کی 3 میچوں کی سیریز کھیلی۔ زمبابوے نے سیریز 2-0 سے جیت لی کینیا کی کپتانی تھامس اوڈویو اور زمبابوے کی کپتانی الیسٹر کیمبل نے کی۔ [1]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 8 دسمبر 2002ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
اینڈی فلاور 8* (9)
|
- کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- زمبابوے کو 46 اوورز میں 204 رنز کا ہدف ملا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 11 دسمبر 2002ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- کینیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- کینیا کا ہدف 44 اوورز میں 229 رنز تھا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kenya in Zimbabwe 2002"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2014