کینیڈا مردوں کی قومی ساکر ٹیم (انگریزی: Canada men's national soccer team) ((فرانسیسی: Équipe du Canada de soccer masculin)‏)[3][4][5] 1924ء سے باضابطہ طور پر سینئر مردوں کی سطح پر مردوں کے بین الاقوامی ساکر (فٹ بال) مقابلوں میں کینیڈا کی نمائندگی کرتی ہے۔ ان کی نگرانی کینیڈین ساکر ایسوسی ایشن کرتی ہے اور کنفیڈریشن آف نارتھ، سینٹرل امریکن اینڈ کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال (کونکاکاف) میں مقابلہ کرتی ہے۔

کینیڈا
Canada
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتLes Rouges (ریڈز)

Maple Leafs

(The) Canucks

Les Voyageurs (The Voyageurs)
ایسوسی ایشنCanadian Soccer Association
ذیلی کنفیڈریشنNAFU (شمالی امریکا)
کنفیڈریشنکونکاکاف (شمالی امریکا)
ہیڈ کوچJohn Herdman
کیپٹنAtiba Hutchinson
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاAtiba Hutchinson (98)
ٹاپ اسکوررCyle Larin (25)
ہوم اسٹیڈیمکینیڈا مردوں کی قومی ساکر ٹیم
فیفا رمزCAN
فیفا درجہ 78 Steady (دسمبر 20, 2018)[1]
اعلی ترین فیفا درجہ33 (فروری 2022)
کم ترین فیفا درجہ122 (اگست 2014, اکتوبر 2014)
ایلو درجہ 68 Increase 9 (جنوری 9, 2019)[2]
اعلی ترین ایلو درجہ21 (فروری 2022)
کم ترین ایلع درجہ92 (مئی 1975, جون 2014)
اول رنگ
دوم رنگ
سوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 آسٹریلیا 3–2 کینیڈا 
(برسبین، Australia; جون 7, 1924)
سب سے بڑی جیت
 جزائر کیمین 0–11 کینیڈا 
(Bradenton، ریاستہائے متحدہ; مارچ 29, 2021)
سب سے بڑی شکست
 میکسیکو 8–0 کینیڈا 
(میکسیکو شہر، میکسیکو; جولائی 18, 1993)
عالمی کپ
ظہور2 (first in 1986ء فیفا عالمی کپ)
بہترین نتائجGroup stage (1986ء فیفا عالمی کپ)
کونکاکاف گولڈ کپ
ظہور18 (اول 1977)
بہترین نتائجChampions (1985، 2000)
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ دسمبر 20, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 20, 2018 
  2. Elo rankings change compared to one year ago. "World Football Elo Ratings"۔ eloratings.net۔ جنوری 9, 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 9, 2019 
  3. Andrew Wiebe (جون 28, 2019)۔ "(bleep)-show circus for USWNT, Pulisic's place & CanMNT dreams"۔ MLS Soccer۔ جولائی 17, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 30, 2019 
  4. Nicholas Murray (اگست 6, 2019)۔ "Fury FC's Haworth Has Earned CanMNT Call"۔ USL Championship۔ اگست 30, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 30, 2019 
  5. Sandra Prusna (اگست 28, 2019)۔ "Carducci plays hero vs. Pacific after CanMNT nod"۔ CanPL.ca۔ اگست 30, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 30, 2019