کینیڈا کے شہروں کی فہرست

یہ فہرست کینیڈا کے شہر (List of cities in Canada) ہے۔

دار الحکومت

ترمیم
جغرافیائی علاقہ دار الحکومت قسم دار الحکومت
کینیڈا اوٹاوا قومی
البرٹا ایڈمنٹن صوبائی
برٹش کولمبیا وکٹوریا صوبائی
مانیٹوبا ونی پیگ صوبائی
نیو برنزویک فریڈریکٹن (نیو برنزوک) صوبائی
نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور سینٹ جانز صوبائی
نووا سکوشیا ہیلی فیکس صوبائی
انٹاریو ٹورانٹو صوبائی
پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ شارلٹٹاؤن صوبائی
کیوبیک کیوبک شہر صوبائی
ساسکچیوان ریجینا صوبائی
شمال مغربی علاقہ جات، کینیڈا یلوکنیفے علاقائی
نناوت اکالوئٹ علاقائی
يوكون وائٹ ہارس علاقائی

حوالہ جات

ترمیم