کیون پیٹرک کرن
کیون پیٹرک کرن (پیدائش:31 اگست 1928ء)|(انتقال:23 اگست 2017ء) رہوڈیسیا سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کھلاڑی تھے ۔ [1] [2] انھوں نے 1947ء اور 1955ء کے درمیان روڈیشیا کے لیے سات فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔ [1] ان کے بیٹے کیون نے زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے اور ان کے پوتے ٹام اور سام انگلینڈ کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ [3]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | کیون پیٹرک کرن | ||||||||||||||
پیدائش | 31 اگست 1928 کادوما، زمبابوے، روڈیشیا | ||||||||||||||
وفات | 23 اگست 2017 ہرارے، زمبابوے | (عمر 88 سال)||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز | ||||||||||||||
تعلقات | کیون ایم کرن (بیٹا) ٹام کرن (پوتا) سیم کرن (پوتا) بین کرن (پوتا) | ||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||
1947/48–1954/55 | رہوڈیشیا | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 جولائی 2019 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 23 اگست 2017ء کو ہرارے، زمبابوے میں 88 سال کی عمر میں ہوا۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Kevin Curran"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2018
- ↑ Lawrence Booth (2018)۔ Wisden Cricketer's Almanack۔ صفحہ: 192۔ ISBN 978-1472953544
- ↑ "Kevin Curran: 10 interesting things to know about the late Zimbabwean all-rounder"۔ Cricket County۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2018