گرامین بینک ایک بنگلہ دیشی بینک ہے جسے معروف بینکار محمد یونس نے شروع کیا اسنے بنگلہ دیش میں کم قیمت کے قرضے غریب لوگوں کو جاری کیے جس سے خصواصا عورتوں کی معاشی حالات میں بہتری دیکھی گئی اس کام پر اسے نوبل امن انعام دیا گیا۔

گرامین بینک
Body Corporate (Bank Law)[1]
صنعتFinancial services
قیام1983
بانیمحمد یونس
صدر دفترڈھاکہ, بنگلہ دیش
مقامات کی تعداد
2,565 (July 2010)[2]
علاقہ خدمت
بنگلہ دیش
کلیدی افراد
Mohammad Shahjahan, Acting Managing Director (CEO)
مصنوعاتخرد مالیہ
آمدنیincrease 12,435,830,045 Taka (176.67 million امریکی ڈالر) (2010)[3]
increase 8,513,832,110 Taka (120.95 million امریکی ڈالر) (2010)[3]
increase 757,241,322 Taka (10.76 million امریکی ڈالر) (2010)[3]
کل اثاثے125,396,957,972 Taka (2010)[4]
ملازمین کی تعداد
22,149 (July 2011)[2]
ویب سائٹgrameen.com

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Grameen Bank Act 2013". The Daily Star. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2013. 
  2. ^ ا ب "Grameen Bank At a Glance". Grameen Bank. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2011. 
  3. ^ ا ب پ "Profit and Loss Account". Grameen Bank Webpage. Grameen Bank. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2011. 
  4. "Balance Sheet (1983-2010) in BDT". Grameen Bank Webpage. Grameen Bank. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2011.