گرداسپور
ہندوستانی پنجاب کا ایک شہر
(گرداس پور سے رجوع مکرر)
گرداسپور بھارت کے صوبے مشرقی پنجاب میں ایک شہر ہے جو ضلع گرداسپور میں واقع ہے۔
شہر | |
سرکاری نام | |
Mechanical Block | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
ضلع | ضلع گرداسپور |
رقبہ | |
• کل | 1,369 کلومیٹر2 (529 میل مربع) |
بلندی | 241 میل (791 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 75,549 |
• کثافت | 649/کلومیٹر2 (1,680/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | پنجابی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 143521 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | PB 06 |
ویب سائٹ | gurdaspur |
گرداسپور کا رقبہ 1،369 مربع کیلومیٹر ہے اور 241 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
قومیں
ترمیم- گادڑی (جٹ قبیلے) کا پرانا رہنے والا شہر گرداسپور ہے ــ یہ لوگ گرداسپور سے آکر سندھ میں بس گئے اور کچھ اب بھی گرداسپور میں ہی ہیں۔ یہاں کی مشہور قوم راجپوت سلاریہ/سلہریا ہے۔ــ[1]
مشہور شخصیات
ترمیمحضرت صوفی شاہ سراج الحق گرداسپوری چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ
محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد قادری گرداسپوری رحمۃ اللہ علیہ
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ According to 1911 census, Gurdaspur district has a Gadri population of 555.
|
|