گرم ہوا (ہندی: गर्म हवा‎۔) 1973ء میں بننے والی فلم ہے جس کا موضوع تقسیم ہند ہے۔

گرم ہوا
ہدایت کارایم ایس ستھیو
پروڈیوسرابو سیوانی
ایشان آریا
ایم ایس ستھیو
تحریرکیفی اعظمی
شمع زیدی
کہانیعصمت چغتائی
ستارےبلراج ساہنی
فاروق شیخ
دینا ناتھ روتشی
بدر بیگم
گیتا سدھارتھ
شوکت کیفی
اے کے ہنگل
موسیقیبہادر خان
کیفی اعظمی (گانے کے بول)
سنیماگرافیایشان آریا
ایڈیٹرایس چکرورتی
تاریخ نمائش
  • 1973ء (1973ء)
دورانیہ
146 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی/اردو
بجٹ1 million (امریکی $14,000)

یہ فلم نقادوں کی نگاہ میں ایک بہترین فلم مانی جاتی ہے ۔ جو عصمت چغتائی کی غیر مطبوعہ کہانی پر مبنی ہے۔

کہانی

ترمیم

یہ فلم آگرہ ، اتر پردیش میں بسنے والے کاروباری خاندان کی کہانی پر بنائی گئی ۔

حوالہ جات

ترمیم