شوکت کیفی
شوکت کیفی (انگریزی: Shaukat Kaifi) (21 اکتوبر 1926 – 22 نومبر 2019)، [1] ،شوکت اعظمی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بھارتی تھیٹر اور فلم اداکارہ تھیں۔ ان کے شوہر اردو شاعر اور فلمی گیت نگار کیفی اعظمی تھے۔ یہ جوڑا انڈین پیپلز تھیٹر ایسوسی ایشن (آئی پی ٹی اے) اور پروگریسو رائٹرز ایسوسی ایشن (آئی ڈبلیو اے) کی قیادت کر رہے تھے، جو کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے ثقافتی پلیٹ فارم تھے۔
شوکت کیفی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اکتوبر 1928ء ریاست حیدرآباد |
تاریخ وفات | 22 نومبر 2019ء (91 سال) |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت |
شریک حیات | کیفی اعظمی |
اولاد | شبانہ اعظمی ، بابا اعظمی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Namrata Joshi (22 نومبر 2019)۔ "Actor, writer, comrade Shaukat Kaifi passes away"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2020