گریس انجیلا مورگن (پیدائش:5 مئی 1909ء)|(انتقال:20 اکتوبر 1996ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو بطور وکٹ کیپر کھیلتی تھی۔ وہ 1949ء اور 1951ء کے درمیان انگلینڈ کے لیے 2 ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں۔ اس نے سرے کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی۔ [1] [2] اس کے 2 ٹیسٹ میچ 1949ء میں ایڈن پارک ، آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اور 1951ء میں اوول میں آسٹریلیا کے خلاف۔ [3] اس نے 1954ء میں نیو روڈ، ورسیسٹر [4] انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ بھی کی۔

گریس مورگن
ذاتی معلومات
مکمل نامگریس انجیلا مورگن
پیدائش5 مئی 1909(1909-05-05)
رچمنڈ-اپون-تھیمز، سرے، انگلینڈ
وفات20 اکتوبر 1996(1996-10-20) (عمر  87 سال)
گلفورڈ، سرے، انگلینڈ
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 30)26 مارچ 1949  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ28 جولائی 1951  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1949–1951سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 2 20
رنز بنائے 51 490
بیٹنگ اوسط 17.00 24.50
100s/50s 0/0 0/2
ٹاپ اسکور 37 69
کیچ/سٹمپ 2/0 9/9
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 10 مارچ 2021ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 20 اکتوبر 1996ء کو گلڈ فورڈ، سرے، انگلینڈ میں 87 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Grace Morgan"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021 
  2. "Player Profile: Grace Morgan"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021 
  3. "Women's Test Matches played by Grace Morgan"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021 
  4. "Women's First-Class Matches umpired by Grace Morgan"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021