گفانوالہ
گفانوالہ (انگریزی: Gufanwala) پاکستان کے ضلع چکوال کا ایک گاؤں جوپاکستان کی یونین کونسلیں تحصیل کلرکہار میں واقع ہے۔علاقہ ونہار کاایک تاریخی گاؤں ہے یہ بدھ مت گپھاؤں سے نسبت رکھتا ہے یہاں مقامی لوک کہانی کے ہیرو ڈھول بادشاہ کی قبر بھی ہے[1]
گاؤں اور یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ سیالکوٹ سے خیبر تک :ایم زمان کھوکھر ایڈو کیٹ صفحہ 503:یاسر اکیڈمی کچہری روڈگجرات
|
|