گلستان ریلوے اسٹیشن جو روہڑی-چمن ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن کوئٹہ سے چمن جاتے ہوئے قلعہ عبداللہ ریلوے اسٹیشن اور یارو ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے ۔ یہ علاقہ سیب، انار، خوبانی، آلو بخارہ کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔ریلوے اسٹیشن کے اطراف میں بڑے بڑے کئی سیب باغات ہیں ۔

گلستان ریلوے اسٹیشن
Gulistan Railway Station
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)روہڑی-چمن ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈGTN
کرایہ زونپاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
یارو روہڑی-چمن لائن قلعہ عبد اللہ
بطرف چمن
Map

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔